صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 163 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 163

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۶۳ ۷۶ - كتاب الطب الله فَاخْتَصَمُوا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور اس نے اس کے اس بچہ کو مار ڈالا جو اس کے وَسَلَّمَ فَقَضَى أَنَّ دِيَةَ مَا فِي بَطْنِهَا پیٹ میں تھا۔ اس لئے وہ نبی صلی ٹیم کے پاس اپنا غُرَّةٌ عَبْدٌ أَوْ أَمَةٌ فَقَالَ وَلِيُّ الْمَرْأَةِ جھگڑا لائے۔ آپ نے جو بچہ اس کے پیٹ میں الَّتِي غَرِمَتْ كَيْفَ أَغْرَمُ يَا رَسُولَ اللهِ تھا اس کی دیت ایک بردہ دینے کا فیصلہ فرمایا غلام مَنْ لَا شَرِبَ وَلَا أَكَلَ وَلَا نَطَقَ وَلَا ہویا لونڈی۔ یہ سن کر اس عورت کا ولی جس پر دیت واجب ہوئی تھی کہنے لگا: یا رسول اللہ ! میں اس کی اسْتَهَلَّ فَمِثْلُ ذَلِكَ يُطَلُّ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا هَذَا مِنْ إِخْوَانِ الْكُهَّانِ۔ دیت کیوں دوں جس نے نہ پیا نہ کھایا نہ بولا نہ چلایا ایسا خون تو بلا تاوان کے ہے۔ نبی صلی الیم نے ( یہ قافیہ بندی سن کر) فرمایا: یہ تو کاہنوں کا بھائی ہے۔ أطرافه: ٥٧٥٩ ، ٥٧٦٠ ، ٦٧٤٠ ، 1904، 6909، 6910- ٥٧٥٩ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنِ ۵۷۵۹ : قتیبہ بن سعید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ نے مالک سے، مالک نے ابن شہاب سے، أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ امْرَأَتَيْنِ ابن شہاب نے ابو سلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت رَمَتْ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَى بِحَجَرٍ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ دو عورتوں فَطَرَحَتْ جَنِينَهَا فَقَضَى فِيهِ النَّبِيُّ میں سے ایک نے دوسری کو پتھر مارا اور اس کا جنین صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِغُرَّةٍ عَبْدٍ أَوْ گرا دیا تو بی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے متعلق ایک بردہ دینے کا فیصلہ فرمایا غلام ہو یا لونڈی۔ وليدة۔ أطرافه: ٥٧٥٨ ، ٥٧٦٠ ، ٦٧٤٠ ، 1904، 6909 ، 1910۔ ٥٧٦٠ : وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ ۵۷۶۰ اور اسی سند سے ابن شہاب سے مروی بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ ہے کہ انہوں نے سعید بن مسیب سے روایت کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى فِي الْجَنِينِ يُقْتَلُ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جنین کے فِي بَطْنِ أُمِّهِ بِغُرَّةٍ عَبْدٍ أَوْ وَلِيدَةٍ فَقَالَ متعلق کہ جو اپنی ماں کے پیٹ میں مارا جائے، ایک الَّذِي قُضِيَ عَلَيْهِ كَيْفَ أَغْرَمُ مَا لَا برده دینے کا فیصلہ فرمایا، غلام ہو یا لونڈی۔ جس أَكَلَ وَلَا شَرِبَ وَلَا نَطَقَ وَلَا اسْتَهَلَّ کے خلاف فیصلہ ہو ا تھا کہنے لگا میں اس کا تاوان