صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 155 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 155

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۵۵ ۷۶ - كتاب الطب بَاب ٤٢ : مَنْ لَمْ يَرْقِ جو دم نہ کرے صا الله س ٥٧٥٢: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۷۵۲ : مسد دنے ہم سے بیان کیا کہ حصین بن نمیر حُصَيْنُ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حصین بن عبدالرحمن سے، عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ انہوں نے سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں خَرَجَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے کہا نی علی علیم ایک علی علیوم ایک دن ہمارے پاس باہر آئے۔ وَسَلَّمَ يَوْمًا فَقَالَ عُرِضَتْ عَلَيَّ الْأُمَمُ فرمایا: میرے سامنے اُمتیں پیش کی گئیں ایک ایسا فَجَعَلَ يَمُرُّ النَّبِيُّ مَعَهُ الرَّجُلُ وَالنَّبِيُّ نبی گزرتا جس کے ساتھ ایک ہی آدمی ہوتا۔ کسی مَعَهُ الرَّجُلَانِ وَالنَّبِيُّ مَعَهُ الرَّهْطُ فِی کے ساتھ دو آدمی اور کوئی نبی ایسا ہوتا کہ اس کے ساتھ ایک جماعت ہوتی اور کوئی نبی ایسا ہوتا وَالنَّبِيُّ لَيْسَ مَعَهُ أَحَدٌ وَرَأَيْتُ سَوَادًا كَثِيرًا سَدَّ الْأُفُقَ فَرَجَوْتُ أَنْ تَكُونَ کہ اس کے ساتھ کوئی بھی نہ ہوتا اور میں نے ایک لِي انْظُرْ فَرَأَيْتُ سَوَادًا كَثِيرًا سَدَّ بہت بڑی جماعت دیکھی جس نے افق کو ڈھانپ دیا أُمَّتِي فَقِيلَ هَذَا مُوسَى وَقَوْمُهُ ثُمَّ قِيلَ تھا۔ میں نے خواہش کی کہ یہ میری امت ہو۔ مجھ سے کہا گیا: یہ موسی اور ان کی قوم ہے۔ پھر مجھ سے الْأُفُقَ فَقِيلَ لِي انْظُرْ هَكَذَا وَهَكَذَا کہا گیا: دیکھو تو میں نے بہت بڑی جماعت دیکھی فَرَأَيْتُ سَوَادًا كَثِيرًا سَدَّ الْأُفُقَ فَقِيلَ جس نے افق کو ڈھانپا ہوا تھا۔ مجھ سے کہا گیا: اِدھر هَؤُلَاءِ أُمَّتُكَ وَمَعَ هَؤُلَاءِ سَبْعُونَ أَلْفًا دیکھو اور ادھر دیکھو۔ دیکھو۔ میں نے بہت بڑی جماعت يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ بِغَيْرِ حِسَابٍ فَتَفَرَّقَ دیکھی جس نے آفاق کو ڈھانپ دیا تھا مجھ سے کہا النَّاسُ وَلَمْ يُبَيِّنْ لَهُمْ فَتَذَاكَرَ أَصْحَابُ گیا یہ ا یہ سب تیری اُمت ہے اور ان میں سے سے ستر النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا ہزار آدمی ایسے ہیں کہ جو بغیر حساب کے جنت أَمَّا نَحْنُ فَوُلِدْنَا فِي الشِّرْكِ وَلَكِنَّا میں داخل ہوں گے۔ پھر لوگ منتشر ہو گئے اور آمَنَّا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَلَكِنْ هَؤُلَاءِ هُمْ آپ نے ان کو یہ کھول کر نہ بتایا۔ نبی صلی ایم کے