صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 154
صحیح البخاری جلد ۱۴ بِنَحْوِهِ۔ أطرافه: ٥٦٧٥، ٥٧٤٣، ٥٧٤٤۔ اولد ۷۶ - كتاب الطب شفادے کہ جو بیماری کا کوئی اثر باقی نہ چھوڑے۔ (سفیان نے کہا: میں نے منصور سے اس کا ذکر کیا۔ انہوں نے مجھے ابراہیم (نخعی) سے، ابراہیم نے مسروق سے، مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہوئے ایسی حدیث بتائی۔ باب ٤١ : الْمَرْأَةُ تَرْقِي الرَّجُلَ ایسی عورت جو مرد کو دم کرے ٥٧٥١ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۷۵۱ : عبد اللہ بن محمد جعفی نے مجھ سے بیان کیا الْجُعْفِيُّ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ که هشام بن یوسف) نے ہمیں بتایا معمر نے ہمیں عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ خبر دی ہعمر نے زہری سے، زہری نے عروہ سے، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَنْفِثُ عَلَى نَفْسِهِ کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس بیماری میں کہ جس فِي مَرَضِهِ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ میں آپ کی وفات ہوئی اپنے تئیں معوذات پڑھ بِالْمُعَوِّذَاتِ فَلَمَّا ثَقُلَ كُنتُ أَنَا کر پھونکتے تھے۔ جب آپ کی بیماری شدت أُنْفِثُ عَلَيْهِ بِهِنَّ فَأَمْسَحُ بِيَدِ نَفْسِهِ اختیار کر گئی تو میں آپ پر یہ سورتیں پڑھ کر پھونکا کرتی تھی اور آپ کا ہی ہاتھ آپ کے بدن پر لِبَرَكَتِهَا فَسَأَلْتُ ابْنَ شِهَابٍ كَيْفَ كَانَ يَنْفِثُ قَالَ يَنْفِثُ عَلَى يَدَيْهِ ثُمَّ يَمْسَحُ بِهِمَا وَجْهَهُ۔ اطرافه: ٤٤٣٩، ٥٠١٦، ٥٧٣٥۔ ثَقُلَ : اشْتَدَّ بِهِ مَرَضُهُ۔ ( فتح الباری، جزء ۲ صفحه ۲۰۲) پھیرتی کہ اس کی برکت ہو۔ میں نے ابن شہاب سے پوچھا: آپ کیسے پھونکتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ اپنے دونوں ہاتھوں پر پھونکتے پھر ان کو اپنے چہرے پر پھیرتے۔