صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 153
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۵۳ ۷۶ - كتاب الطب وَاضْرِبُوا لِي مَعَكُمْ بِسَهْمٍ۔ دم کرنے والے نے کہا: جب تک ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچ کر یہ واقعہ بیان نہ کر لیں تک تک تقسیم نہ کرو۔ ہم دیکھیں گے کہ أطرافه: ٢٢٧٦، ٥٠٠٧، ٥٧٣٦۔ آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں۔ چنانچہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے۔ آپؐ سے اس کا ذکر کیا۔ آپؐ نے فرمایا: تمہیں کیسے علم ہوا کہ سورۃ فاتحہ دم ہے؟ تم نے ٹھیک کیا۔ تقسیم کر لو اور اپنے ساتھ میرا بھی حصہ نکالو۔ بَاب ٤٠ : مَسْحُ الرَّاقِي الْوَجَعَ بِيَدِهِ الْيُمْنَى دم پڑھنے والے کا درد کے مقام پر اپنا دایاں ہاتھ پھیرنا ٥٧٥٠ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ۵۷۵۰ : عبد اللہ بن ابی شیبہ نے مجھ سے بیان کیا حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ عَنِ الْأَعْمَشِ كه يحي بن سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ نے سفیان ثوری) سے، سفیان نے اعمش سے، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ اعمش نے مسلم سے مسلم نے مسروق سے، مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَوِّذُ بَعْضَهُمْ آپ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بعض لوگوں يَمْسَحُهُ بِيَمِينِهِ أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ کے لئے ان کی بیماری میں پناہ کی دعا کرتے النَّاسِ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ تھے۔ آپ اس پر اپنا دایاں ہاتھ پھیرتے تھے إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا (اور دعا کرتے تھے: اے لوگوں کے رب اس فَذَكَرْتُهُ لِمَنْصُورٍ فَحَدَّثَنِي عَنْ إِبْرَاهِيمَ تکلیف کو دور فرما اور شفا دے تو ہی شفا دینے والا عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ ﷺ ہے۔ تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں ہے۔ ایسی الله