صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 129
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۲۹ ۷۶ - كتاب الطب فَلَا تَخْرُجُوا مِنْهَا فَقُلْتُ أَنْتَ سَمِعْتَهُ فرمایا: جب تم کسی ملک میں طاعون کی خبر سنو تو اس يُحَدِّثُ سَعْدًا وَلَا يُنْكِرُهُ قَالَ نَعَمْ۔ میں مت جاؤ اور جب وہ کسی ملک میں پڑے اور أطرافه: ٣٤٧٣، ٦٩٧٤- تم وہاں ہو تو پھر وہاں سے نہ نکلو۔ (حبیب بن ابی ثابت کہتے تھے :) میں نے (ابراہیم بن سعد سے ) پوچھا: کیا آپ نے حضرت اسامہ کو حضرت سعد سے یہ حدیث بیان کرتے سنا اور وہ اس کا انکار نہیں کرتے تھے۔ انہوں نے کہا: ہاں۔ ریز ٥٧٢٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۷۲۹ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے ابن شہاب سے، عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ابن شہاب نے عبد الحمید بن عبد الرحمن بن زید بن زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْن خطاب سے، عبد الحمید نے عبد اللہ بن د بن عبد اللہ بن حارث بن نوفل سے ، اُنہوں نے حضرت عبد اللہ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ عَنْ بن عباس سے روایت کی کہ حضرت عمر بن خطاب عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ اللَّهِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ خَرَجَ إِلَی ا شام کے ملک کو گئے۔ جب سرخ (مقام) میں پہنچے تو آپ سے لشکر کے سردار حضرت ابو عبیدہ الشَّامِ حَتَّى إِذَا كَانَ بِسَرْغَ لَقِيَهُ بن جراح اور ان کے ساتھی ملے اور انہوں نے أَمَرَاءُ الْأَجْنَادِ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ آپ کو بتایا کہ شام کے ملک میں وبا پڑی ہوئی ہے۔ وَأَصْحَابُهُ فَأَخْبَرُوهُ أَنَّ الْوَبَاءَ قَدْ حضرت ابن عباس کہتے تھے۔ (یہ سن کر) حضرت وَقَعَ بِأَرْضِ الشَّأْمِ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ عمرؓ نے فرمایا: ابتدائی مہاجرین کو میرے پاس فَقَالَ عُمَرُ ادْعُ لِي الْمُهَاجِرِينَ بلائیں۔ تو حضرت ابو عبیدہ نے ان کو بلایا اور الْأَوَّلِينَ فَدَعَاهُمْ فَاسْتَشَارَهُمْ حضرت عمرؓ نے ان سے مشورہ کیا اور ان کو بتایا کہ وَأَخْبَرَهُمْ أَنَّ الْوَبَاءَ قَدْ وَقَعَ فِي و با شام میں پڑی ہے تو انہوں نے اختلاف کیا۔ ان الشَّامِ فَاخْتَلَفُوا فَقَالَ بَعْضُهُمْ قَدْ میں سے بعض کہنے لگے : اب آپ ایک کام کے لئے