صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 130
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۳۰ ۷۶ - كتاب الطب العدسة خَرَجْتَ لِأَمْرٍ وَلَا نَرَى أَنْ تَرْجِعَ عَنْهُ نکل چکے ہیں اور ہم مناسب نہیں سمجھتے کہ آپ اس وَقَالَ بَعْضُهُمْ مَعَكَ بَقِيَّةُ النَّاسِ سے لوٹ جائیں اور بعض نے کہا: آپ کے ساتھ وَأَصْحَابُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دانشمند لوگ ہیں اور رسول اللہ صلی علیرام للہ صل السلام کے صحابہ ہیں وَسَلَّمَ وَلَا نَرَى أَنْ تُقْدِمَهُمْ عَلَى اور ہم مناسب نہیں سمجھتے کہ آپ ان کو اس وبا کے ہوتے ہوئے آگے لے جائیں۔ حضرت عمرؓ نے فرمایا: هَذَا الْوَبَاءِ فَقَالَ ارْتَفِعُوا عَنِّي ثُمَّ قَالَ ادْعُوا لِي الْأَنْصَارَ فَدَعَوْتُهُمْ آپ تشریف لے جائیں۔ پھر انہوں نے کہا: میرے پاس انصار کو بلاؤ۔ چنانچہ میں نے ان کو بلایا فَاسْتَشَارَهُمْ فَسَلَكُوا سَبِيلَ اور آپ نے ان سے مشورہ کیا۔ تو انہوں نے بھی الْمُهَاجِرِينَ وَاخْتَلَفُوا كَاخْتِلَافِهِمْ مهاجرین کی راہ اختیار کی اور انہی کی طرح فَقَالَ ارْتَفِعُوا عَنِّي ثُمَّ قَالَ ادْعُ لِي اختلاف کیا۔ حضرت عمرؓ نے فرمایا: آپ بھی جائیں۔ مَنْ كَانَ هَا هُنَا مِنْ مَشْيَخَةِ قُرَيْشٍ پھر انہوں نے فرمایا: قریش کے وہ بزرگ جو فتح مِنْ مُهَاجِرَةِ الْفَتْحِ فَدَعَوْتُهُمْ فَلَمْ مکہ سے پہلے کے مہاجر یہاں ہیں انہیں میرے يَخْتَلِفْ مِنْهُمْ عَلَيْهِ رَجُلَانِ فَقَالُوا پاس بلاؤ۔ میں نے ان کو بلایا۔ تو ان میں سے دو نَرَى أَنْ تَرْجِعَ بِالنَّاسِ وَلَا تُقْدِمَهُمْ شخصوں نے بھی آپ کے سامنے اختلاف نہیں کیا۔ عَلَى هَذَا الْوَبَاءِ فَنَادَى عُمَرُ فِي وہ کہنے لگے: ہماری یہ رائے ہے کہ آپ لوگوں کو النَّاسِ إِنِّي مُصْبِحٌ عَلَى ظَهْرٍ فَأَصْبِحُوا واپس لے جائیں اور اس وبا کے ہوتے ہوئے ان کو آگے نہ لے جائیں تو حضرت عمرؓ نے لوگوں میں یہ عَلَيْهِ فَقَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ منا کروائی کہ میں صبح (مدینہ) جارہا ہوں پس تم أَفِرَارًا مِنْ قَدَرِ اللَّهِ فَقَالَ عُمَرُ لَوْ بھی صبح (روانگی کیلئے تیار رہو۔ حضرت ابو عبیدہ غَيْرُكَ قَالَهَا يَا أَبَا عُبَيْدَةَ نَعَمْ نَفِرُّ بن جراح کہنے لگے: کیا اللہ کی تقدیر سے ہم بھاگ مِنْ قَدَرِ اللَّهِ إِلَى قَدَرِ اللَّهِ أَرَأَيْتَ رہے ہیں؟ حضرت عمرؓ نے فرمایا: ابو عبیدہ ! کاش إِنْ كَانَتْ لَكَ إِبِلَ هَبَطَتْ وَادِيًا لَهُ تمہارے سوا کوئی اور یہ کلمہ کہتا۔ اور ہاں ہم اللہ عُدْوَتَانِ إِحْدَاهُمَا خَصِيْبَةٌ وَالْأُخْرَى کی تقدیر سے بھاگ کر اللہ کی تقدیر کی طرف جَدْبَةٌ أَلَيْسَ إِنْ رَعَيْتَ الْخَصْبَةَ جاتے ہیں۔ بھلا یہ تو بتاؤ۔ اگر تمہارے اونٹ ہوں