صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 108
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۰۸ ۷۶ - كتاب الطب دَخَلَ بَيْتَهَا وَاشْتَدَّ بِهِ وَجَعُهُ هَرِيقُوا حضرت عائشہ نے نہیں لیا؟ میں نے کہا: نہیں۔ عَلَيَّ مِنْ سَبْعِ قِرَبٍ لَمْ تُحْلَلْ أَوْ كِيَتُهُنَّ کہنے لگے : وہ حضرت علی تھے۔ حضرت عائشہ کہتی لَعَلِّي أَعْهَدُ إِلَى النَّاسِ قَالَتْ فَأَجْلَسْنَاهُ تھیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب ان کے گھر آچکے فِي مِحْضَبِ لِحَفْصَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ اور آپ کی بیماری شدت اختیار کر گئی فرمایا: مجھ پر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ طَفِقْنَا نَصُبُ سات مشکیں انڈیلو جن کے منہ نہ کھولے گئے ہوں شاید میں لوگوں کو وصیت کر سکوں۔ حضرت عائشہ عَلَيْهِ مِنْ تِلْكَ الْقِرَبِ حَتَّى جَعَلَ يُشِيرُ فرماتی ہیں : ہم نے آپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی إِلَيْنَا أَنْ قَدْ فَعَلْتُنَّ قَالَتْ وَخَرَجَ إِلَى النَّاسِ فَصَلَّى بِهِمْ وَخَطَبَهُمْ۔ زوجہ حفصہ کے لگنے میں بٹھایا اور پھر ان مشکوں سے آپ پر پانی ڈالنے لگے۔ یہاں تک کہ آپ ہمیں اشارہ کرنے لگے بس کرو۔ کہتی تھیں: اور آپ لوگوں کے پاس باہر گئے اور انہیں نماز پڑھائی اور ان سے مخاطب ہو کر وعظ و نصیحت کی۔ أطرافه ۱۹۸، ٦٦٤ ، ٦٦٥ ، ٦٧٩، ۶۸۳، ۶۸۷، ۱۲، ۷۱۳، ۷۱۶، ۲۵۸۸، ۳۰۹۹ - ٣٣٨٤ ، ٤٤٤٢، ٤٤٤٥ ، ٧٣٠٣ تشريح : هَرِيقُوا عَلَى مِنْ سَبْعِ قِرَبٍ لَمْ تُخلَلُ أَوْ كِيعُهُنَّ : مجھ پر سات مشکلیں انڈیلو جن کے منہ نہ کھولے گئے ہوں۔ زیر باب حدیث میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی بیماری کی شدت میں اپنے اوپر سات منہ بند مشکوں کے انڈیلنے کا ذکر ہے اس طریق علاج کے حوالے سے مکرم و محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود الحسن نوری صاحب ایڈ منسٹریٹر طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ ربوہ لکھتے ہیں: طبی ماہرین کا آج کل اس بات پر اتفاق ہے کہ تیز بخار کی حالت میں Tepid water (ایسا پانی جو نہ ہی زیادہ گرم ہو نہ ہی زیادہ سرد بلکہ درمیانی حرارت) کا استعمال کرنا سب سے زیادہ مفید ہے ایسے پانی کا استعمال انسانی بدن کے لئے مصر نہیں ہے مشک کا پانی اس لحاظ سے بالکل موزوں ہے دوسری بات احتیاطی پہلو کو مد نظر رکھتے ہوئے پانی کا صاف ہونا بھی ضروری ہے۔ اور یہ احتیاط مشک کے منہ نہ کھولنے میں ہے۔ الْمِخْضَبُ : شِبْهُ الْمِرْكَنِ وَهِيَ إِجَانَةٌ تُغْسَلُ فِيهَا القِيَاب ( النهاية لابن الاثير زير لفظ خضب) کپڑے دھونے کا بڑا برتن یا جگہ ۔ (کھرا) (2) Donahue AM: Tepid Sponging, Journal of Emergency Nursing, Volume 9, Issue 2, Pages 78-82, March 1983,