صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 107 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 107

صحیح البخاری جلد ۱۴ 1+2 ٧٦ - كتاب الطب بعد الطباء متفقہ فیصلہ سے دوائی و خوراک، آپریشن یا دیگر لازمی علاج کر سکتے ہیں تاکہ جان بچائی جا سکے یا بیماری کی شدت میں افاقہ ہو۔1 اس حدیث میں ایک اور پہلو کی طرف بھی توجہ دلائی ہے جب آپ نے یہ فرمایا: گھر میں جو افراد اس وقت موجود تھے ان سب کو دوا پلاؤ سوائے عباس کے کیونکہ وہ اس وقت موجود نہ تھے۔آپ کی یہ ہدایت اس طرف اشارہ کرتی ہے کہ احتیاطی پہلو کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کی بیماری کا اثر موجود افراد پر نہ ہو ما سوائے حضرت عباس کے جو اسوقت موجود نہ تھے۔یہ ہدایت بھی آپ کے اعلیٰ حکیمانہ صلاحیت اور انسانی ہمدردی کی جذبہ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔باب ۲۲ وَسَلَّمَ وَاشْتَدَّ بِهِ وَجَعُهُ اسْتَأْذَنَ أَزْوَاجَهُ ٥٧١٤ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا ۵۷۱۴ بشر بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ وَيُونُسُ قَالَ (بن) مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ معمر اور یونس الزُّهْرِيُّ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ نے ہمیں بتایا کہ زہری نے کہا: مجھے عبید اللہ بن بْنِ عُتْبَةَ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا عبد الله بن عتبہ نے خبر دی کہ حضرت عائشہ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ کہتی تھیں لَمَّا ثَقُلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحت کمزور ہو گئی اور آپ کی بیماری سخت ہو گئی تو آپ نے اپنی ازواج سے اجازت مانگی کہ میرے گھر میں فِي أَنْ يُمَرَّضَ فِي بَيْتِي فَأَذِنَّ لَهُ ان کی تیمارداری کی جائے اور انہوں نے اجازت فَخَرَجَ بَيْنَ رَجُلَيْنِ تَخُطُّ رِجْلَاهُ في دے دی۔آپ دو آدمیوں کے درمیان سہارا الْأَرْضِ بَيْنَ عَبَّاسٍ وَآخَرَ فَأَخْبَرْتُ لئے نکلے۔آپ کے پاؤں زمین پر لکیر ڈالتے ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ هَلْ تَدْرِي مَنِ الرَّجُلُ جاتے تھے ، عباس اور ایک اور شخص کے درمیان۔الآخرُ الَّذِي لَمْ تُسَمّ عَائِشَةُ قُلْتُ عبید اللہ کہتے تھے کہ ) میں نے حضرت ابن عباس لَا قَالَ هُوَ عَلِيٌّ قَالَتْ عَائِشَةُ فَقَالَ کو حضرت عائشہ کا یہ قول ) بتایا، انہوں نے کہا: کیا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ مَا تم جانتے ہو کہ وہ دوسرا شخص کون تھا جس کا نام (1) Involuntary treatment: en۔wikipedia۔org (accessed on 29 July 2020) Forced Medication Justice Action, Productivity Commission Mental Health Inquiry 2020, http justiceaction۔org۔au (accessed on 29 July 2020)