صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 79 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 79

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۹ ۷۶ - كتاب الطب باب ١٠ : السَّعُوطُ بِالْقُسْطِ الْهِنْدِيِّ وَالْبَحْرِيِّ قسط ہندی (یعنی کوٹ) اور قسط بحری (یعنی جو سمندر سے نکلتا ہے) کو ناک میں لینا وَهُوَ الْكُسْتُ مِثْلُ الْكَافُورِ وَالْقَافُورِ اور حُسْت بھی یہی ہے۔ جیسے کافور اور قافُور یا وَمِثْلُ كُشِطَتُ (التكوير : ۱۲) وَقُشِطَتْ جیسے کُشِطَتْ اور قُشِطَتْ کے الفاظ ہیں جس نُزِعَتْ وَقَرَأَ عَبْدُ اللَّهِ قُشِطَتْ۔ کے معنی ہیں چھلکا اُتارا گیا۔ اور حضرت عبد اللہ (بن مسعود) نے قُشِطَتْ پڑھا۔ ٥٦٩٢ : حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ۵۶۹۲: صدقہ بن فضل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ سَمِعْتُ (سفیان بن عیینہ نے ہمیں خبر دی۔ اُنہوں نے الزُّهْرِيَّ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ أُمِّ قَيْسٍ کہا میں نے زہری سے سنا۔ زہری نے عبید اللہ بِنْتِ مِحْصَنٍ قَالَتْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ بن عبد اللہ ) سے، عبید اللہ نے حضرت اُم قیس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَلَيْكُمْ بنت محصن سے روایت کی وہ کہتی تھیں۔ میں نے بِهَذَا الْعُودِ الْهِنْدِيِّ فَإِنَّ فِيهِ سَبْعَةَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے: اس أَشْفِيَةٍ يُسْتَعَطُ بِهِ مِنَ الْعُذْرَةِ وَيُلَدُّ بِهِ ہندی عود (یعنی کوٹ) کو ضرور استعمال کرو کیونکہ مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ۔ أطرافه: ۵٧١٣، ۵۷۱۵، ۵۷۱۸ اس میں سات علاج ہیں۔ حلق کے ورم میں اس کو ناک میں ڈالا جاتا ہے۔ اور ذات الجنب میں حلق میں ڈالی جاتی ہے ٥٦٩٣ : وَدَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ۵۶۹۳: اور میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِابْنِ لِي لَمْ يَأْكُلِ الطَّعَامَ اپنے ایک بیٹے کو لے کر گئی جو ابھی کھانا نہیں کھاتا فَبَالَ عَلَيْهِ فَدَعَا بِمَاءٍ فَرَشٍ عَلَيْهِ۔ تھا اس نے آپ پر پیشاب کر دیا۔ آپؐ نے پانی طرفه: ۲۲۳ منگوایا اور اس کو کپڑے پر چھڑک دیا۔ تشريح : : اور بحر الشَّعُوطُ بِالْقُسْطِ الْهِنْدِي وَالْبَحْرِي : ہندی قسط (یعنی ٹوٹ) اور محیط بحری (یعنی جو سمندر سے نکلتا ہے) اس کو ناک میں لینا۔ قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْعَرَبِي الْقُسْطُ نَوْعَانِ هِنْدِيٌّ وَهُوَ