صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 32 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 32

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۲ ۶۷ - كتاب النكاح ٥٠٩٠ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى :۵۰۹۰ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یچی (بن عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ سعید قطان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (عمری) سے روایت کی۔ (عبید اللہ نے) کہا: سعید رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله بن ابی سعید نے مجھے بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعِ سے ، ان کے باپ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم لِمَالِهَا وَلِحَسَبِهَا وَجَمَالِهَا وَلِدِينِهَا فَاغْفَرْ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاكَ۔ سے روایت کی۔ آپ نے فرمایا: چار غرضوں سے عورت سے نکاح کیا جاتا ہے۔ اس کے مال کی وجہ سے ، اس کے حسب نسب کی وجہ سے، اور اس کی خوبصورتی کی وجہ سے اور اس کی دین داری کی وجہ سے۔ دین دار عورت کو غنیمت سمجھو۔ ورنہ تمہارے ہاتھ خاک آلودہ ہوں گے۔ ٥٠٩١ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ ۵۰۹۱ ابراہیم بن حمزہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ( عبد العزيز) ابن ابی حازم نے ہمیں بتایا۔ انہوں سَهْلٍ قَالَ مَرَّ رَجُلٌ عَلَى رَسُولِ اللهِ نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا تَقُولُونَ سهل بن سعد ساعدی) سے روایت کی ۔ انہوں فِي هَذَا؟ قَالُوا حَرِيٌّ إِنْ خَطَبَ أَنْ نے کہا: ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سے گزرا۔ آپ نے پوچھا: تم اس شخص کے يُنْكَحَ وَإِنْ شَفَعَ أَنْ يُشَفَّعَ وَإِنْ قَالَ متعلق کیا کہتے ہو ؟ انہوں نے کہا: اس شان کا ہے أَنْ يُسْتَمَعَ ، قَالَ ثُمَّ سَكَتَ، فَمَرَّ کہ اگر نکاح کا پیغام بھیجے تو اس کا نکاح کر دیا جائے رَجُلٌ مِّنْ فُقَرَاءِ الْمُسْلِمِينَ فَقَالَ مَا اور اگر وہ سفارش کرے تو اس کی سفارش قبول ہو تَقُولُونَ فِي هَذَا؟ قَالُوا حَرِيٌّ إِنْ اور اگر وہ بات کرے تو اس کی بات توجہ سے سنی خَطَبَ أَنْ لَّا يُنْكَحَ وَإِنْ شَفَعَ أَنْ لَّا جائے۔ (سل) کہتے تھے: یہ سن کر آپ خاموش يُشَفَّعَ وَإِنْ قَالَ أَنْ لَّا يُسْتَمَعَ فَقَالَ ہوگئے۔ پھر غریب مسلمانوں میں سے ایک شخص