صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 567
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۶۷ ۷۴ - كتاب الأشربة ٥٦٢٨: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۶۲۸ مسدد نے ہمیں بتایا کہ اسماعیل (بن إِسْمَاعِيْلُ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَلَيَّہ نے ہم سے بیان کیا کہ ایوب نے ہمیں بتایا۔عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نَهَى انہوں نے عکرمہ سے ، عکرمہ نے حضرت ابوہریرہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک کے منہ سے پینا منع فرمایا۔يُشْرَبَ مِنْ فِي السَّقَاءِ۔أطرافه: ٢٤٦٣، ٥٦٢٧ - ٥٦٢٩ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيْدُ :۵۲۲۹ مسدد نے ہمیں بتایا کہ یزید بن زُریع بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِكْرِمَةَ نے ہم سے بیان کیا کہ خالد (حذاء) نے ہمیں عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ بتایا۔انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک کے منہ سے الشَّرْبِ مِنْ فِي السَّقَاءِ۔پینا منع فرمایا۔باب ٢٥: النَّهْيُ عَنِ التَّنَفُسِ فِي الْإِنَاءِ بر تن میں سانس لینے سے منع کرنا ٥٦٣٠ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ۵۶۳۰: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ شیبان نے عَنْ يَحْيَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي ہمیں بتایا۔انہوں نے بیچی (بن ابی کثیر ) سے، قَتَادَةَ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ يحي نے عبد اللہ بن ابی قتادہ سے ، عبد اللہ نے اپنے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا شَرِبَ باپ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی تم میں سے کچھ پئے تو برتن میں سانس نہ لے اور جب کوئی تم میں سے پیشاب کرے تو اپنے دائیں ہاتھ سے ذکر أَحَدُكُمْ فَلَا يَتَنَفَّسَ فِي الْإِنَاءِ وَإِذَا بَالَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَمْسَحْ ذَكَرَهُ بِيَمِيْنِهِ وَإِذَا تَمَسَّحَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَتَمَسَّحْ (شرمگاہ) کو صاف نہ کرے اور جب تم میں سے کوئی استنجا کرے تو دائیں ہاتھ سے استنجا نہ کرے۔يَمِينِهِ۔أطرافه: ١٥٣، ١٥٤-