صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 566 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 566

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۲۶ ۷۴ - كتاب الأشربة ٥٦٢٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۵۷۲۶ : محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔ یونس الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِي کی۔ انہوں نے کہا: عبید اللہ بن عبداللہ نے مجھ يَقُوْلُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله سے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت ابو سعید خدری عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنِ اخْتِنَاثِ سے سنا۔ وہ کہتے تھے : میں نے رسول اللہ صلی اللہ الْأَسْقِيَةِ۔ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ مَعْمَرٌ أَوْ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ مشکوں کے منہ موڑنے سے روکتے تھے۔ عبد اللہ بن مبارک) کہتے تھے غَيْرُهُ هُوَ الشَّرْبُ مِنْ أَفْوَاهِهَا ۔ کہ معمر یا ان کے سوا کسی اور نے کہا: اس سے مراد طرفه ٥٦٢٥ ان کے مونہوں سے منہ لگا کر پانی پینا ہے۔ باب ٢٤ : الشَّرْبُ مِنْ فَمِ السِّقَاءِ مشک کے منہ سے پانی پینا ٥٦٢٧ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۲۲۷ : علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ قَالَ قَالَ کیا کہ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا کہ ایوب لَنَا عِكْرِمَةُ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَشْيَاءَ قِصَارٍ نے ہم سے بیان کیا۔ وہ کہتے تھے: عکرمہ نے ہم حَدَّثَنَا بِهَا أَبُو هُرَيْرَةَ نَهَى رَسُوْلُ اللَّهِ سے کہا: کیا میں تمہیں چھوٹی چھوٹی باتیں نہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الشَّرْبِ بتاؤں کہ جو ہم سے حضرت ابوہریرہ نے بیان مِنْ فَمِ الْقِرْبَةِ أَوِ السِّقَاءِ وَأَنْ يَمْنَعَ کیں ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشکیزہ یا جَارَهُ أَنْ يَغْرِزَ خَشَبَهُ فِي دَارِهِ۔ مشک کے منہ سے پانی پینا منع فرمایا اور یہ کہ وہ اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار میں لکڑی گاڑنے سے منع نہ کرے۔ أطرافه ٢٤٦٣ ، ٥٦٢٨