صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 563 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 563

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۶۳ ام ۷۴ - كتاب الأشربة بَاب ۲۲ : تَغْطِيَةُ الْإِنَاءِ برتنوں کو ڈھانپنا ٥٦٢٣: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ۵۶۲۳: اسحاق بن منصور نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ روح بن عبادہ نے ہمیں بتایا۔ ابن جریج نے ہم قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: عطاء نے مجھے بتایا۔ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا يَقُوْلُ انہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے سنا۔ وہ کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إِذَا كَانَ جُنْحُ اللَّيْلِ أَوْ أَمْسَيْتُمْ نے فرمایا: جب رات کا اندھیرا کچھ چھا جائے یا فَكُفُوْا صِبْيَانَكُمْ فَإِنَّ الشَّيَاطِينَ (فرمایا: تمہیں شام ہو جائے تو اپنے بچوں کو روک تَنْتَشِرُ حِينَئِذٍ فَإِذَا ذَهَبَ سَاعَةٌ مِنَ رکھو کیونکہ شیطان اس وقت پھیلتے ہیں۔ اور جب اللَّيْلِ فَحُلُوْهُمْ فَأَغْلِقُوا الْأَبْوَابَ ایک گھڑی رات گزر جائے تو پھر ان کو چھوڑ دو اور وَاذْكُرُوا اسْمَ اللهِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا دروازوں کو بند کر لو اور اللہ کا نام لے لیا کرو کیونکہ يَفْتَحُ بَابًا مُغْلَقًا وَأَوْكُوْا قِرَبَكُمْ شیطان بند دروازہ نہیں کھولتا اور اپنی مشکوں کا وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ وَخَمِّرُوْا آنِيَتَكُمْ منہ باندھو اور اللہ کا نام لو اور اپنے برتنوں کو وَاذْكُرُوا اسْمَ اللهِ وَلَوْ أَنْ تَعْرُضُوا ڈھانپ لو اور اللہ کا نام لو، گو تم ان پر کوئی چیز عَلَيْهَا شَيْئًا وَأَطْفِئُوْا مَصَابِيْحَكُمْ۔ آڑی ہی رکھ دو اور اپنے چراغوں کو بجھا دیا کرو۔ أطرافه: ۳۲۸۰ ، ۳۳۰۴، ٣٣١٦، ٥٦٢٤، ٦٢٩٥، ٦٢٩٦- ٥٦٢٤ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۶۲۴ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ تمام ( بن یحی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عطاء رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ (بن ابي رباح) سے ، عطاء نے حضرت جابر (بن أَطْفِئُوا الْمَصَابِيحَ إِذَا رَقَدْتُمْ وَغَلِقُوا عبد الله انصاری) سے روایت کی کہ رسول اللہ الْأَبْوَابَ وَأَوْكُوا الْأَسْقِيَةَ وَخَمِّرُوا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم سونے لگو