صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 561 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 561

صحیح البخاری جلد ۱۳ رَضِيَ ۵۶۱ بَاب ٢٠: الْكَرْعُ فِي الْحَوْضِ حوض میں منہ لگا کر پانی پینا ۷۴ - كتاب الأشربة ٥٦٢١: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ ۵۲۲۱: یحی بن صالح نے ہم سے بیان کیا کہ فلح حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدِ بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سعید بن بْنِ الْحَارِثِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ حارث سے، سعید نے حضرت جابر بن عبد اللہ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری شخص کے ہاں گئے اور آپ کے ساتھ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ وَمَعَهُ صَاحِبٌ لَهُ فَسَلَّمَ آپ کا ایک ساتھی بھی تھا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَاحِبُهُ پانے اور آپ کے ساتھی نے السلام علیکم کہا۔اس فَرَدَّ الرَّجُلُ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ بِأَبِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَاحِبُهُ شخص نے جواب دیا اور کہنے لگا: یارسول اللہ ! میرے ماں باپ آپ پر قربان۔یہ تو ایسی گھڑی أَنْتَ وَأُمِّي وَهِيَ سَاعَةٌ حَارَّةٌ وَهُوَ يُحَوِّلُ فِي حَائِطٍ لَهُ يَعْنِي الْمَاءَ سَاعَةٌ حَارَّةٌ وَهُوَ ہے کہ جس میں شدت کی گرمی ہے اور وہ اس وقت اپنے ایک باغ میں پانی لگا رہا تھا۔نبی صلی اللہ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تمہارے پاس کچھ پانی ہو جو كَانَ عِنْدَكَ مَاءً بَاتَ فِي شَنَّةٍ وَإِلَّا مشک میں رات کو رہا ہو ورنہ ہم یہیں سے منہ لگا كَرَعْنَا وَالرَّجُلُ يُحَزِلُ الْمَاءَ فِي کر پانی پی لیتے ہیں۔اور وہ شخص ایک باغ میں پانی حَائِطٍ فَقَالَ الرَّجُلُ يَا رَسُوْلَ اللهِ لگا رہا تھا تو اس شخص نے کہا: یارسول اللہ ! میرے عِنْدِي مَاءً بَاتَ فِي شَنَّةٍ فَانْطَلَقَ إِلَى پاس ایسا پانی ہے جو رات کو مشک میں رہا ہے۔یہ الْعَرِيْشِ فَسَكَبَ فِي قَدَح مَاءً ثُمَّ کہہ کر وہ ایک جھونپڑی کی طرف چلا گیا اور اس حَلَبَ عَلَيْهِ مِنْ دَاجِنِ لَهُ فَشَرِبَ نے ایک پیالے میں پانی ڈالا پھر اپنے گھر کی پلی النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ أَعَادَ ہوئی بکری سے اس پر دودھ دوہا۔نبی صلی اللہ فَشَرِبَ الرَّجُلُ الَّذِي جَاءَ مَعَهُ۔علیہ وسلم نے اس سے پیا۔پھر دوبارہ پیا۔پھر اس شخص نے بھی پیا جو آپ کے ساتھ آیا تھا۔طرفه ٠٥٦١٣