صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 558
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۵۸ ۷۴ - كتاب الأشربة أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَى بن ابی امیہ ) نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے عمیر ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ سے جو حضرت ابن عباس کے غلام تھے، عمیر نے الْحَارِثِ أَنَّهَا أَرْسَلَتْ إِلَى النَّبِيِّ حضرت ام الفضل بنت حارث سے روایت کی کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَدَحٍ لَبَن انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ کا پیالہ بھیجا وَهُوَ وَاقِفٌ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ فَأَخَذَ بِيَدِهِ اور اس وقت آپ عرفہ کی شام کو عرفات میں فَشَرِبَهُ۔ زَادَ مَالِكٌ عَنْ أَبِي النَّضْرِ ٹھہرے تھے۔ آپ نے اپنے ہاتھ میں لیا اور اسے عَلَى بَعِيْرِهِ۔ پیا۔ مالک نے ابو نفر سے روایت کرتے ہوئے اتنا زیادہ بیان کیا: آپ اپنے اونٹ پر سوار تھے۔ أطرافه: ١٦٥٨ ، ١٦٦١ ، ١٩٨٨، ٥٦٠٤، ٥٦٣٦۔ باب ۱۸ : الْأَيْمَنَ فَالْأَيْمَنَ فِي الشَّرْبِ پیتے وقت پہلے اس کو دیا جائے جو دائیں طرف ہو پھر اس کو جو اس کے دائیں طرف ہو ٥٦١٩: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۵۶۱۹ : اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے حضرت انس رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دودھ لایا گیا جس میں بِلَبَنٍ قَدْ شِيْبَ بِمَاءٍ وَعَنْ يَمِينِهِ پانی ملایا گیا تھا اور آپ کے داہنی طرف ایک أَعْرَابِيٌّ وَعَنْ شِمَالِهِ أَبُو بَكْرٍ فَشَرِبَ ثُمَّ أَعْطَى الْأَعْرَابِيَّ وَقَالَ الْأَيْمَن اعرابی تھا اور آپ کے بائیں طرف حضرت ابو بکر تھے۔ آپ نے پیا اور پھر اس اعرابی کو دیا اور فَالْأَيْمَنَ۔ أطرافه: ٢٣٥٢ ، ٢٥٧١، ٥٦١٢۔ فرمایا: جو دائیں طرف ہو اسے دیا جائے پھر اس کو جو اس کے دائیں طرف ہو۔ تشريح : الأَيمَن فَالْأَيْمَنَ فِي الغرب : پیتے وقت پہلے اس کو دیا جاۓ جو دائیں طرف ہو پھر اس کو جو اس کے دائیں طرف ہو۔ حضرت مصلح ۔ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: