صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 551 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 551

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۵۱ ۷۴ - كتاب الأشربة فَدَعَا عَلَيْهِ فَطَلَبَ إِلَيْهِ سُرَاقَةُ أَنْ لَّا ہمارے پاس سراقہ بن جعشم ایک گھوڑے پر سوار يَدْعُوَ عَلَيْهِ وَأَنْ يَرْجِعَ فَفَعَلَ النَّبِيُّ ہو کر آیا۔ آپؐ نے اس پر دعا کی۔ آخر سراقہ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ آپ سے التجا کی کہ اس کے خلاف دعا نہ کریں اور یہ کہ وہ لوٹ جاتا ہے تو نبی صلی الم نے ایسا ہی کیا۔ أطرافه : ٢٤٣٩، ٣٦١٥، ٣٦٥٢، ۳۹۰۸، ۳۹۱۷۔ ٥٦٠٨: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۵۶۰۸: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ نے ہمیں خبر دی کہ ابو زناد نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ نے عبدالرحمن (اعرج) سے، عبدالرحمن نے عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ قَالَ نِعْمَ الصَّدَقَةُ اللَّقْحَةُ الصَّفِيُّ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمدہ صدقہ بہت دودھ دینے والی اونٹنی ہے جو خالصتنا اللہ کے مِنْحَةَ الشَّاةُ الصَّفِيُّ مِنْحَةً تَغْدُوْ بِإِنَاءٍ وَتَرُوْحُ بِآخَرَ ۔ طرفه ٢٦٢٩- لئے کسی کو دی جائے اور وہ بہت دودھ دینے والی بکری ہے جو خالصتا اللہ کے لئے دی جائے۔ صبح بھی برتن بھر کر دودھ دے اور شام کو بھی۔ ٥٦٠٩: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ۵۶۰۹: ابو عاصم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اوزاعی الْأَوْزَاعِي عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ ہے ، اوزاعی نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عبيد الله بن عبداللہ سے، عبید اللہ نے حضرت عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ لَبَنًا فَمَضْمَضَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا اور پھر کلی کی اور فرمایا: اس کی بھی چکنائی ہوتی ہے۔ وَقَالَ إِنَّ لَهُ دَسَمًا۔ طرفه: ۲۱۱ ٥٦١٠: وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ۵۶۱۰ اور ابراہیم بن طہمان نے شعبہ سے عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ روایت کرتے ہوئے کہا۔ شعبہ نے قتادہ سے،