صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 550 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 550

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۵۰ ۷۴ - كتاب الأشربة ٥٦٠٦: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ۵۷۰۶ عمر بن حفص بن غیاث ) نے ہمیں بتایا حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ قَالَ کہ میرے باپ نے ہم سے بیان کیا۔ اعمش نے سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ يَذْكُرُ أَرَاهُ عَنْ جَابِرٍ ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میں نے ابو صالح سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَاءَ أَبُو حُمَيْدٍ سنا۔ میں سمجھتا ہوں وہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ مِنَ النَّقِيعِ بِإِنَاءٍ سے روایت کرتے تھے۔ حضرت جابر نے کہا: مِنْ لَبَنِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت ابو حمید جو ایک انصاری شخص تھے نقیع سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ في صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دودھ کا ایک برتن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَّا خَمَّرْتَهُ وَلَوْ أَنْ لاتَ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو تَعْرُضَ عَلَيْهِ عُوْدًا وَحَدَّثَنِي أَبُو سُفْيَانَ ڈھانپ کیوں نہ لیا گو ایک لکڑی ہی اس پر آڑی عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللہ رکھ دیتے۔ اور (اعمش نے کہا: مجھے ابو سفیان نے حضرت جابر سے ، حضرت جابر نے نبی صلی اللہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا۔ طرفه ٥٦٠٥ سے روایت کرتے ہوئے یہی حدیث بتائی۔ ٥٦٠٧ : حَدَّثَنِي مَحْمُوْدٌ أَخْبَرَنَا ۵۲۰۷ محمود ( بن غیلان) نے مجھ سے بیان کیا النَّضْرُ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ کہ نفر ( بن شميل) نے ہمیں بتایا انے ہمیں بتایا کہ شعبہ نے ہمیں خبر قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ دی شعبہ نے ابو اسحاق سے روایت کی۔ ابو اسحاق قَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا: میں نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے سنا۔ مِنْ مَكَّةَ وَأَبُو بَكْرٍ مَعَهُ قَالَ أَبُو بَكْرٍ انہوں نے کہا: ہی ملی انے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے ہ سے آئے اور حضرت ابو بکر آپؐ کے ساتھ تھے ۔ حضرت مَرَرْنَا بِرَاعٍ وَقَدْ عَطِشَ رَسُوْلُ اللَّهِ ابو بکر کہتے تھے: ہم ایک چرواہے کے پاس سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ گزرے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پیاس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَحَلَبْتُ كُثْبَةً مِنْ لَبَنٍ لگی ہوئی تھی۔ اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ فِي قَدَحٍ فَشَرِبَ حَتَّی رَضِيْتُ کہتے تھے: میں نے ایک پیالے میں تھوڑا سا وَأَتَانَا سُرَاقَةُ بْنُ جُعْشُمٍ عَلَى فَرَسٍ دودھ دوہا۔ آپ نے اتنا پیا کہ میں خوش ہو گیا اور