صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 539 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 539

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۳۹ ۷۴ - كتاب الأشربة عَنْ عُمَرَ قَالَ الْخَمْرُ تُصْنَعُ مِنْ ابن عمرؓے ، حضرت ابن عمر نے حضرت عمر سے خَمْسَةٍ مِنَ الرَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ روایت کی۔انہوں نے کہا: شراب پانچ چیزوں سے بنائی جاتی ہے۔متقی سے، کھجور سے، گیہوں وَالشَّعِيْرِ وَالْعَسَل۔أطرافه : ٤٦١٩، ٥٥٨١ ، ۵۰۸۸ ، ۷۳۳۷ سے ، جو سے اور شہد سے۔بَاب ٦ : مَا جَاءَ فِيْمَنْ يَسْتَحِلُّ الْخَمْرَ وَيُسَمِّيْهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ ان لوگوں کے متعلق جو حدیثیں آئی ہیں جو شراب کو حلال کر دیں گے اور اس کا اور نام رکھیں گے حَدَّثَنِي أَبُو عَامِرٍ أَوْ أَبُو مَالِكِ الْأَشْعَرِيُّ وَاللَّهِ مَا كَذَبَنِي سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَيَكُوْنَنَّ ٥٥٩٠ : وَقَالَ هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ۵۵۹۰: اور ہشام بن عمار نے کہا کہ ہم سے صدقہ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا بن خالد نے بیان کیا کہ ہمیں عبد الرحمن بن یزید عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ حَدَّثَنَا بن جابر نے بتایا کہ عطیہ بن قیس کلابی نے ہم سے عَطِيَّةُ بْنُ قَيْسِ الْكِلَابِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ بیان کیا کہ عبد الرحمن بن غنم اشعری نے ہمیں بتایا۔الرَّحْمَنِ بْنُ غَنْمِ الْأَشْعَرِيُّ قَالَ انہوں نے کہا: مجھ سے حضرت ابو عامر یا حضرت ابو مالک اشعری نے بیان کیا۔اللہ کی قسم ! انہوں نے مجھ سے جھوٹ نہیں کہا۔انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، فرماتے تھے: میری امت میں سے ضرور ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو زنا اور ریشم مِنْ أُمَّتِي أَقْوَامٌ يَسْتَحِلُّوْنَ الْحِرَ کے کپڑے اور شراب اور گانے بجانے کے آلات وَالْحَرِيْرَ وَالْخَمْرَ وَالْمَعَازِفَ وَلَيَنْزِلَنَّ کو حلال قرار دیں گے اور کچھ لوگ پہاڑ کے دامن أَقْوَامٌ إِلَى جَنْبِ عَلَمٍ يَرُوحُ عَلَيْهِمْ میں پڑاؤ کریں گے شام کو ان کا چرواہا ان کے بِسَارِحَةٍ لَهُمْ يَأْتِيهِمْ يَعْنِي الْفَقِيْرَ جانور لے کر ان کے پاس آجائے گا ان کے پاس لِحَاجَةٍ فَيَقُوْلُوْا ارْجِعْ إِلَيْنَا غَدًا کوئی محتاج اپنی حاجت لے کر جائے گا تو وہ کہیں فَيُبَيِّتُهُمُ اللهُ وَيَضَعُ الْعَلَمَ وَيَمْسَخُ کے ہمارے پاس کل پھر آنا مگر اللہ ان پر رات کو