صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 519 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 519

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۱۹ ۷۳ - كتاب الأضاحي بَاب ١٦ : مَا يُؤْكَلُ مِنْ لُحُوْمِ الْأَصَاحِيَ وَمَا يُتَزَوَّدُ مِنْهَا قربانی کے گوشت سے جو کھایا جائے اور جو اُن سے بطور زاد کے لیا جائے ٥٥٦٧ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۵۵۶۷ علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ عَمْرُو أَخْبَرَنِي سفيان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔عمرو بن دینار) عَطَاءٌ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ نے کہا: مجھے عطاء بن ابی رباح) نے خبر دی۔اللهُ عَنْهُمَا قَالَ كُنَّا نَتَزَوَّدُ لُحُوْمَ عطاء نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے الْأَصَاحِيِّ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ سنا۔وہ کہتے تھے : ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَدِينَةِ وَقَالَ غَيْرَ میں قربانی کا گوشت بطور زادِ راہ مدینہ لے جایا کرتے تھے اور انہوں نے کئی بار بجائے تخوم الْأَضَاحِي کے لُحُوْمَ الْهَدْي کہا۔مَرَّةٍ لُحُوْمَ الْهَدْي۔أطرافه (۱۷۱۹، ٢٩٨٠، ٥٤٢٤۔٥٥٦٨ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ قَالَ :۵۵۶۸: اسماعیل بن ابی اولیس) نے ہم حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ بیان کیا، کہا: سلیمان (بن بلال) نے مجھے بتایا۔عَنِ الْقَاسِمِ أَنَّ ابْنَ خَبَّابِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ انہوں نے یحییٰ بن سعید سے، يجي نے قاسم (بن سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ يُحَدِّثُ أَنَّهُ كَانَ محمد سے روایت کی کہ (عبد اللہ بن خباب نے غَائِبًا فَقَدِمَ فَقُدِّمَ إِلَيْهِ لَحْمٌ قَالُوْا ان کو خبر دی کہ انہوں نے حضرت ابوسعید سے هَذَا مِنْ لَحْمٍ ضَحَايَانَا فَقَالَ أَخْرُوْهُ سنا۔وہ بیان کرتے تھے کہ وہ کہیں سفر میں گئے لَا أَذُوْقُهُ۔ہوئے تھے جب آئے تو ان کے سامنے گوشت رکھا گیا۔لوگوں نے کہا: یہ ہماری قربانی کے گوشت میں سے ہے۔اس پر حضرت ابوسعید نے کہا: اسے ہٹاؤ میں اسے نہیں چکھوں گا۔قَالَ ثُمَّ قُمْتُ فَخَرَجْتُ حَتَّى آتِيَ حضرت ابوسعید کہتے تھے: پھر میں اٹھ کر باہر أَخِي أَبَا قَتَادَةَ وَكَانَ أَخَاهُ لِأُمِّهِ گیا اور اپنے بھائی حضرت ابو قتادہ کے پاس آیا اور