صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 520
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۲۰ ۷۳ - كتاب الأضاحي وَكَانَ بَدْرِيًّا فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ وہ ان کی ماں کی طرف سے ان کے بھائی تھے اور إِنَّهُ قَدْ حَدَثَ بَعْدَكَ أَمْرٌ۔ بدر میں شریک ہوئے تھے۔ میں نے ان سے اس طرفه: ۳۹۹۷ کا ذکر کیا تو انہوں نے کہا: تمہارے بعد ایک نیا حکم ہوا تھا۔ ٥٥٦٩: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ۵۵۶۹: ابو عاصم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یزید يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ بن ابی عبید سے، یزید نے حضرت سلمہ بن اکوع الْأَكْوَعِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ضَحَى مِنْكُمْ فَلَا نے فرمایا: جو تم میں سے قربانی کرے تو تین دن يُصْبِحَنَّ بَعْدَ ثَالِثَةٍ وَبَقِيَ فِي بَيْتِهِ مِنْهُ کے بعد صبح کو ایسی حالت میں نہ اٹھے کہ اس کے شَيْءٌ فَلَمَّا كَانَ الْعَامُ الْمُقْبِلُ قَالُوا گھر میں اس کے گوشت سے کچھ باقی ہو۔ جب يَا رَسُوْلَ اللهِ نَفْعَلُ كَمَا فَعَلْنَا عَامَ دوسر اسال ہوا تو لوگوں نے پوچھا: یا رسول الله ! الْمَاضِي قَالَ كُلُوا وَأَطْعِمُوا وَادَّخِرُوا کیا ہم اسی طرح کریں جس طرح گزشتہ سال کیا فَإِنَّ ذَلِكَ الْعَامَ كَانَ بِالنَّاسِ جَهْدٌ تھا؟ آپ نے فرمایا: کھاؤ، کھلا ؤ اور ذخیرہ رکھو کیونکہ فَأَرَدْتُ أَنْ تُعِينُوْا فِيْهَا۔ اُس سال لوگوں کو بھوک کی سخت تکلیف تھی اس لئے میں نے چاہا کہ تم اس قحط میں مدد کرو۔ ٥٥٧٠: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ۵۵۷۰: اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا، عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ کہا: میرے بھائی (عبد الحمید) نے مجھے بتایا۔ انہوں سُلَيْمَانَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ نے سلیمان (بن بلال) سے، سلیمان نے یحی بن عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ سعيد (انصاری) سے ، بچی نے عمرہ بنت عبد الرحمن رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ الضَّحِيَّةُ كُنَّا سے، عمرہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نُمَلِحُ مِنْهُ فَنَقْدَمُ بِهِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى روایت کی، کہتی تھیں: قربانی کے گوشت میں سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ فَقَالَ لَا کچھ گوشت ہم نمک لگا کر رکھ چھوڑتے اور ہم