صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 517
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۱۷ ۷۳ - كتاب الأضاحي باب ۱۳ : وَضْعُ الْقَدَمِ عَلَى صَفْحِ الذَّبِيْحَةِ ذبیحہ کے پہلو پر پاؤں رکھنا ٥٥٦٤ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۵۵۶۴: حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ تمام ( بن يحي عوذی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ قتاده سے، (قتادہ نے کہا:) حضرت انس رضی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُضَحِي بِكَبْشَيْنِ عنہ نے ہم سے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دو أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ وَيَضَعُ رِجْلَهُ عَلَی چتکبرے سینگ دار مینڈھوں کی قربانی کیا کرتے صَفْحَتِهِمَا وَيَذْبَحُهُمَا بِيَدِهِ۔ تھے اور آپ ان کے پہلو پہ پاؤں رکھتے اور اپنے ہاتھ سے ان کو ذبح کرتے۔ أطرافه: ٥٥٥٣، ٥٥٥٤، ٥٥٥٨، ٥٥٦٥، ٧٣٩٩۔ بَاب ١٤ : التَّكْبِيرُ عِنْدَ الذَّبْحِ ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا ٥٥٦٥ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو ۵۵۶۵: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، ضَحَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قتادہ نے حضرت انس سے روایت کی۔ انہوں نے بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ ذَبَحَهُمَا کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو چتکہ علیہ وسلم نے دو چتکبرے سینگ دار بِيَدِهِ وَسَمَّى وَكَبَّرَ وَوَضَعَ رِجْلَهُ عَلَی مینڈھوں کی قربانی کی۔ آپ نے ان کو اپنے ہاتھ صِفَاحِهِمَا۔ سے ذبح کیا اور بسم اللہ اور اللہ اکبر کہا اور اپنا پاؤں ان کے پہلو پر رکھا۔ أطرافه : ٥٥٥٣، ٥٥٥٤، ٥٥٥٨، ٥٥٦٤، ٧٣٩٩۔