صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 499 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 499

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۹۹ ۷۳ - كتاب الأضاحي فِي يَوْمِنَا هَذَا أَنْ نُصَلِّيَ ثُمَّ نَرْجِعَ اپنے اس دن میں پہلا کام جو شروع کرتے ہیں یہ فَتَنْحَرَ مَنْ فَعَلَهُ فَقَدْ أَصَابَ سُنَّتَنَا ہے کہ ہم نماز پڑھتے ہیں پھر وہاں سے لوٹ کر وَمَنْ ذَبَحَ قَبْلُ فَإِنَّمَا هُوَ لَحْمٌ قَدَّمَهُ قربانی کرتے ہیں جس نے ایسا کیا تو اس نے ہمارے لِأَهْلِهِ لَيْسَ مِنَ النُّسُكِ فِي شَيْءٍ۔ طریقہ کے مطابق عمل کیا اور جس نے پہلے ذبح فَقَامَ أَبُو بُرْدَةَ بْنُ نِيَارٍ وَقَدْ ذَبَحَ کیا تو وہ صرف گوشت ہی ہے جو اس نے اپنے فَقَالَ إِنَّ عِنْدِي جَذَعَةً فَقَالَ گھر والوں کے لئے پہلے کیا ہے عبادت سے اسے اذْبَحْهَا وَلَنْ تَجْزِيَ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَكَ کچھ تعلق نہیں۔ اس پر حضرت ابوبردہ بن نیاز قَالَ مُطَرِّفٌ عَنْ عَامِرٍ عَنِ الْبَرَاءِ کھڑے ہوئے اور وہ ذبح کر چکے تھے، کہنے لگے: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ میرے پاس ایک سال کا بکری کا بچہ ہے۔ آپ ذَبَحَ بَعْدَ الصَّلَاةِ تَمَّ نُسُكُهُ وَأَصَابَ نے فرمایا: اس کو ذبح کر لو اور تمہارے بعد کسی کی سُنَّةَ الْمُسْلِمِينَ۔ طرف سے ایسا بکر وٹا قربانی کے قائمقام نہیں ہو گا۔ مطرف نے عامر سے حل کیا۔ عامر نے حضرت نقل براہ سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے نماز کے بعد ذبح کیا تو اس کی قربانی پوری ہوئی اور اس نے مسلمانوں کے طریقہ پر عمل کیا۔ أطرافه : ۹٥١، ۹۵۵، ۹۶۵، ۹۶۸، ۹۷۹، ۹۸۳، ٥٥٥٦، ٥٥٥٧، ٥٥٦٠، ٥٥٦٣، -٦٦٧٣ ٥٥٤٦ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۵۴۶: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ بن علیہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ (سختیانی) سے ، ایوب نے محمد (بن سیرین) سے، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَإِنَّمَا ذَبَحَ لِنَفْسِهِ روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَمَنْ ذَبَحَ بَعْدَ الصَّلَاةِ فَقَدْ تَمَّ نے فرمایا: جس نے نماز سے پہلے ذبح کیا تو اس نے