صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 484 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 484

صحیح البخاری جلد ۱۳ لد لاله ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد بَاب ٣٤: إِذَا وَقَعَتِ الْفَارَةُ فِي السَّمْنِ الْجَامِدِ أَوِ الذَّائِبِ اگر جمے ہوئے یا پکے ہوئے گھی میں چوہیا گر جائے ٥٥٣٨: حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۵۵۳۸: (عبد اللہ بن زبیر ) حمیدی نے ہم سے سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا کہ زہری عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ أَنَّهُ نے ہم سے بیان کیا۔ زہری نے کہا: عبید اللہ بن سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يُحَدِّثُهُ عَنْ مَيْمُوْنَةَ عبد اللہ بن عتبہ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت أَنَّ فَأَرَةً وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ فَمَاتَتْ ابن عباس سے سنا۔ حضرت ابن عباس نے حضرت فَسُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میمونہ سے روایت کرتے ہوئے انہیں بتایا کہ ایک عَنْهَا فَقَالَ أَلْقُوْهَا وَمَا حَوْلَهَا چوہا گھی میں گر پڑی اور مرگئی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق پوچھا گیا۔ آپؐ نے فرمایا: اس کو اور جو اس کے آس پاس گھلی ہے پھینک دو اور وَكُلُوْهُ۔ باقی گھی کھالو۔ قِيلَ لِسُفْيَانَ فَإِنَّ مَعْمَرًا يُحَدِّثُهُ سفیان سے کہا گیا کہ معمر نے اس حدیث کو زہری عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ سے روایت کرتے ہوئے انہیں بتایا۔ زہری نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا سَمِعْتُ سعید بن مسیب سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ الزُّهْرِيَّ يَقُوْلُ إِلَّا عَنْ عُبَيْدِ اللهِ عَنِ سے روایت کی۔ سفیان نے کہا: میں نے تو زہری کو ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُوْنَةَ عَنِ النَّبِيِّ یہی کہتے سنا ہے کہ عبید اللہ سے مروی ہے۔ انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَقَدْ سَمِعْتُهُ نے حضرت ابن عباس سے، حضرت ابن عباس مِنْهُ مِرَارًا ۔ أطرافه : ۲۳۵ ، ٢٣٦ ، ٥٥٣٩، ٥٥٤٠۔ س نے حضرت میمونہ سے ، حضرت میمونہ نے نبی صلی اللہ یکم سے یہ روایت کی اور میں نے ان سے کئی بار سنا۔ ٥٥٣٩: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۵۵۳۹ عبد ان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس سے، یونس نے