صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 481 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 481

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۸۱ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد ٥٥٣٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۵۵۳۴: محمد بن العلاء نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ أَبِي ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے برید (بن بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عبد الله ) سے ، برید نے ابوبردہ سے، ابو بردہ نے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے، حضرت مَثَلُ الْجَلِيْسِ الصَّالِحِ وَالسَّوْءِ ابوموسی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ كَحَامِلِ الْمِسْكِ وَنَافِخِ الْكِيْرِ آپ نے فرمایا: اچھے ہم نشین اور برے ہم نشین فَحَامِلُ الْمِسْكِ إِمَّا أَنْ يُحْذِيَكَ وَإِمَّا کی مثال ایسی ہے جیسے کوئی مشک لے جارہا ہو اور أَنْ تَبْتَاعَ مِنْهُ وَإِمَّا أَنْ تَجِدَ مِنْهُ رِيحًا جو بھٹی کو دھونک رہا ہو۔ جو مشک کو لے جا رہا ہے طيِّبَةً وَنَافِخُ الْكِيْرِ إِمَّا أَنْ يُخْرِقَ ا تو تمہیں خوشبو تحفہ دے گا اور یا تم اس سے خرید لو گے یا اس سے عمدہ خوشبو ہی سونگھ لو گے اور جو ثِيَابَكَ وَإِمَّا أَنْ تَجِدَ رِيحًا خَبِيثَةً۔ طرفه: ۲۱۰۱ بھٹی میں دھونکنے والا ہے وہ یا تمہارے کپڑے جلا دے گا یا تم اس سے بد بو سونگھو گے۔ بَاب ۳۲ : الْأَرْنَبُ خرگوش ٥٥٣٥ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۵۵۳۵: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن زید سے، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ أَنْفَجْنَا أَرْنَبًا ہشام نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت وَنَحْنُ بِمَرِّ الظَّهْرَانِ فَسَعَى الْقَوْمُ کی۔ انہوں نے کہا: ہم نے ایک خرگوش دیکھا اور فَلَعِبُوْا فَأَخَذْتُهَا فَجِئْتُ بِهَا إِلَى أَبِي ہم اس وقت مرالظہران میں تھے ۔ لوگ پیچھے طَلْحَةَ فَذَبَحَهَا فَبَعَثَ بِوَرِكَيْهَا أَوْ دوڑے اور تھک کر رہ گئے۔ آخر میں نے اس کو قَالَ بِفَخِذَيْهَا إِلَى النَّبِي صَلَّى اللهُ پکڑ لیا اور میں اس کو لے کر حضرت ابو طلحہ کے