صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 458 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 458

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۵۸ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد بِأَكْلِهَا۔عورت نے پتھر سے ایک بکری ذبح کی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق پوچھا گیا۔آپ نے اسے کھانے کی اجازت دی۔وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنَا نَافِعٌ أَنَّهُ سَمِعَ اور لیث نے کہا: ہم سے نافع نے بیان کیا۔انہوں رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ يُخْبِرُ عَبْدَ اللَّهِ عَنِ نے ایک انصاری شخص سے سنا۔وہ حضرت عبد اللہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ ( بن عمر ) سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث بیان کر رہے تھے کہ حضرت کعب کی ایک لونڈی جَارِيَةٌ لِكَعْبٍ۔۔۔بِهَذَا۔أطرافه ۲۳۰٤، ۲۰۰۱، ٥٥٠۲۔نے پھر یہی واقعہ بیان کیا۔٥٥٠٥: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ قَالَ :۵۵۰۵ اسماعیل بن ابی اولیس) نے ہم سے حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ رَجُلٍ مِنَ بیان کیا، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔انہوں نے نافع الْأَنْصَارِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ سَعْدٍ أَوْ سَعْدِ سے ، نافع نے ایک انصاری شخص سے ، اس انصاری بْنِ مُعَاذٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ جَارِيَةً لِكَعْبِ بْن نے معاذ بن سعد یا حضرت سعد بن معاذ سے مَالِكِ كَانَتْ تَرْعَى غَنَمًا بِسَلْعِ روایت کی۔انہوں نے اس کو خبر دی کہ حضرت فَأُصِيْبَتْ شَاةٌ مِنْهَا فَأَدْرَكَتْهَا كعب بن مالک کی ایک لونڈی سلع میں بکریاں چرا فَذَبَحَتْهَا بِحَجَرٍ فَسُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى رہی تھی، اتنے میں ایک بکری گر کر زخمی ہوئی۔وہ اس کے پاس مرنے سے پہلے پہنچ گئی اور ایک اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ كُلُوْهَا۔پتھر سے اسے ذبح کر ڈالا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا۔آپ نے فرمایا: اس کو کھاؤ۔بَاب ٢٠: لَا يُذَكَّى بِالسِّنِ وَالْعَظْمِ وَالظُّفُرِ دانت اور ہڈی اور ناخن سے ذبح نہ کیا جائے ٥٥٠٦: حَدَّثَنَا قَبِيْصَةُ حَدَّثَنَا ۵۵۰۶ قبیصہ (بن عقبہ) نے ہم سے بیان کیا کہ سُفْيَانُ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَبَايَةَ بْن رِفَاعَةَ سفيان (ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے