صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 457
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۵۷ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد ٥٥٠٣: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنِي ۵۵۰۳: عبد ان نے ہم سے بیان کیا کہ میرے أَبِي عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سَعِيدِ بْن مَسْرُوقٍ والد عثمان بن جبلہ) نے مجھے بتایا۔انہوں نے عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ عَنْ جَدِهِ أَنَّهُ شعبه بن حجاج) سے، شعبہ نے سعید بن مسروق قَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ لَيْسَ لَنَا مُدَّی سے سعید نے عبایہ بن رفاعہ سے ، عبایہ نے اپنے فَقَالَ مَا أَنْهَرَ الدَّمَ وَذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ دادا (حضرت رافع بن خدیج) سے روایت کی۔فَكُلْ لَيْسَ الظُّفُرَ وَالسِّنَّ أَمَّا الظُّفُرُ انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! ہمارے پاس چھریاں فَمُدَى الْحَبَشَةِ وَأَمَّا السِّنُ فَعَظْم نہیں۔آپ نے فرمایا: جو چیز بھی خون کو بہادے اور اس پر اللہ کا نام لیا جائے وہ کھاؤ مگر ناخن اور وَنَدَّ بَعِيرٌ فَحَبَسَهُ فَقَالَ إِنَّ لِهَذِهِ دانت نہیں۔ناخن جو ہیں تو وہ حبشیوں کی چھریاں الْإِبِلِ أَوَابِدَ كَأَوَابِدِ الْوَحْشِ فَمَا ہیں اور دانت جو ہیں تو ہڈی ہے۔اور ایک اونٹ غَلَبَكُمْ مِنْهَا فَاصْنَعُوْا بِهِ هَكَذَا۔بھاگ گیا، آخر اس کو روک لیا۔آپ نے فرمایا کہ ان اونٹوں میں بھی ایسے وحشی جانور ہوتے ہیں جو قابو میں نہیں آتے جیسے کہ جنگلی جانوروں میں ہوتے ہیں۔تو اس میں سے جو تمہیں بے بس کر دے تو اس کے ساتھ ایسا ہی کرو۔أطرافة : ۲٤٨٨ ، ۲۰۰۷، ۳۰۷۵، ٥٤۹۸، ٥٥٠٦، ٥۰۰۹ ٥٥٤٣، ٥٥٤٤۔باب ۱۹: ذَبِيْحَةُ الْمَرْأَةِ وَالْأَمَةِ عورت اور لونڈی کا ذبح کیا ہوا جانور ٥٥٠٤: حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ :۵۵۰۴: صدقہ (بن فضل) نے ہم سے بیان کیا عَنْ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ که عبده بن سلیمان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے لِكَعْبِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِيْهِ أَنَّ امْرَأَةً عبيد الله (عمری) سے ، عبید اللہ نے نافع سے ، نافع ذَبَحَتْ شَاةً بِحَجَرٍ فَسُئِلَ النَّبِيُّ نے حضرت کعب بن مالک کے ایک بیٹے سے، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ فَأَمَرَ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ ایک