صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 456 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 456

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۵۶ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد أَنَّ جَارِيَةً لَهُمْ كَانَتْ تَرْعَى غَنَمًا وہ حضرت (عبد اللہ ) بن عمر کو بتا رہے تھے کہ بِسَلْعِ فَأَبْصَرَتْ بِشَاةٍ مِنْ غَنَمِهَا ان کے باپ نے ان کو بتایا۔ ان کی ایک لونڈی مَوْتًا فَكَسَرَتْ حَجَرًا فَذَبَحَتْهَا بِهِ۔ تھی جو سلع پہاڑ پر بکریاں چرایا کرتی تھی۔ اس فَقَالَ لِأَهْلِهِ لَا تَأْكُلُوا حَتَّى آتِيَ نے اپنی بکریوں میں سے ایک بکری کو مرتے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَسْأَلَهُ دیکھا تو ایک پتھر توڑا اور اس سے اس کو ذبح کر أَوْ حَتَّى أُرْسِلَ إِلَيْهِ مَنْ يَسْأَلُهُ فَأَتَى ڈالا تو حضرت کعب نے اپنے گھر والوں سے کہا: النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ بَعَثَ اس وقت تک نہ کھاؤ جب تک میں نبی صلی اللہ إِلَيْهِ فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ علیہ وسلم کے پاس نہ جاؤں اور آپ سے پوچھ نہ لوں یا (کہا) آپ کے پاس کسی کو نہ بھیج دوں جو وَسَلَّمَ بِأَكْلِهَا ۔ أطرافه: ٢٣٠٤ ، ٥٥٠٢، ٥٥٠٤۔ آپ سے پوچھے۔ چنانچہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے یا کسی کو آپ کے پاس بھیجا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کھانے کی اجازت دی۔ ٥٥٠٢ : حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ۵۵۰۲ موسیٰ (بن اسماعیل) نے ہم سے بیان جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي کہا کہ جویریہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، سَلِمَةَ أَخْبَرَ عَبْدَ اللهِ أَنَّ جَارِيَةً نافع نے بنی سلمہ کے ایک شخص سے بیان کیا کہ لِكَعْبِ بْنِ مَالِكٍ تَرْعَى غَنَمًا لَهُ انہوں نے حضرت عبداللہ (بن عمر) کو خبر دی بِالْجُبَيْلِ الَّذِي بِالسُّوْقِ وَهُوَ بِسَلْعِ کہ حضرت کعب بن مالک کی ایک لونڈی ان کی فَاصِيبَتْ بِشَاةٍ فَكَسَرَتْ حَجَرًا بکریاں اس پہاڑی پر چرا رہی تھی جو بازار میں ہے فَذَبَحَتْهَا بِهِ فَذَكَرُوا لِلنَّبِيِّ صَلَّى الله یعنی لع کی پہاڑی تو ایک بکری گر کر زخمی ہوئی۔ اس نے ایک پتھر توڑا اور اس کو ذبح کر ڈالا۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُمْ بِأَكْلِهَا۔ أطرافه: ٢٣٠٤ ، ٥٥٠١، ٥٥٠٤۔ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا۔ آپ نے ان کو کھانے کی اجازت دی۔