صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 455
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۵۵ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد بَاب :۱۷: قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلْيَذْبَحْ عَلَى اسْمِ اللَّهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ اللہ کے نام پر ذبح کرو ٥٥٠٠ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۵۵۰۰: قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ أَبُو عَوَانَةَ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسِ عَنْ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اسود بن قیس جُنْدَبِ بْنِ سُفْيَانَ الْبَجَلِي قَالَ سے ، اسود نے حضرت جندب بن سفیان بجلی سے ضَجَّيْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ روایت کی۔انہوں نے کہا: ہم نے ایک دن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَضْحَاةً ذَاتَ يَوْمٍ فَإِذَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قربانی ذبح أُنَاسٌ قَدْ ذَبَحُوا صَحَايَاهُمْ قَبْلَ کی تو کچھ لوگوں نے اپنی قربانیاں نماز سے پہلے ہی الصَّلَاةِ فَلَمَّا انْصَرَفَ رَآهُمُ النَّبِيُّ ذبح کر لیں۔جب آپ نماز پڑھ کر کوٹے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو دیکھا کہ انہوں نے نماز سے پہلے ہی (جانور) ذبح کر لئے ہیں۔آپ نے فرمایا: جس نے نماز سے پہلے ذبح کی ہو وہ اس کی جگہ دوسری قربانی ذبح کرے اور جس نے ہمارے نماز پڑھنے تک قربانی ذبیح نہ کی ہو تو وہ اللہ کا نام لے کر ذبح کرے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمْ قَدْ ذَبَحُوْا قَبْلَ الصَّلَاةِ فَقَالَ مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَلْيَذْبَحْ مَكَانَهَا أُخْرَى وَمَنْ كَانَ لَمْ يَذْبَحْ حَتَّى صَلَّيْنَا فَلْيَذْبَحْ عَلَى اسْمِ اللهِ۔أطرافه ،٩٨٥ ، ٥٥٦٢، ٦٦٧٤ ٧٤٠٠۔بَاب ۱۸ : مَا أَنْهَرَ الدَّمَ مِنَ الْقَصَبِ وَالْمَرْوَةِ وَالْحَدِيْدِ جو چیز بھی خون کو بہارے یعنی کھپانچ اور تیز دھار پتھر اور لوہا ٥٥٠١: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ :۵۵۰۱: محمد بن ابی بکر مقدمی نے ہم سے بیان کیا الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ عُبَيْدِ که معتمر بن سلیمان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ سَمِعَ ابْنَ كَعْبِ بْنِ عبد اللہ (عمری) سے، عبید اللہ نے نافع سے ، نافع مَالِكِ يُخْبِرُ ابْنَ عُمَرَ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ نے حضرت (عبد اللہ ) بن کعب بن مالک سے سنا