صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 447
صحيح البخاری جلد ۱۳ ۴۴۷ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد فِيْنَا رَجُلٌ فَلَمَّا اشْتَدَّ الْجُوعُ نَحَرَ ہو گئے۔حضرت جابر کہتے تھے: حضرت ابو عبیدہ ثَلَاثَ جَزَائِرَ ثُمَّ ثَلَاثَ جَزَائِرَ ثُمَّ نے اس کی پسلیوں میں سے ایک پہلی لی اس کو کھڑا کیا اور سوار اس کے نیچے سے گزر گیا اور ہم میں ایک شخص تھا جب سخت بھوک لگی تو اس نے تین نَهَاهُ أَبُو عُبَيْدَةَ۔اونٹ ذبح کئے پھر تین اونٹ ذبح کیے۔پھر حضرت ابو عبیدہ نے اس کو روک دیا۔نے کو أطرافه : ۲۸۳ ، ۲۹۸۳، ٤٣٦۰، ٤٣٦١، ٤٣٦٢ ، ٥٤٩٣- ح : أُحِلَّ لَكُم صَيدُ البَحْرِ : اللہ تعلی کا یہ فرمانا تمہارے لئے سمندر کا شکار حلال کیا گیا ہے۔حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت میں دریائی جانوروں کے متعلق سوال کیا گیا کہ دریائی جانور حلال ہیں یا نہیں۔آپ نے فرمایا: دریائی جانور بے شمار ہیں ان کے واسطے ایک ہی قاعدہ ہے جو خدا تعالیٰ نے قرآن شریف میں فرما دیا ہے کہ جو ان میں سے کھانے میں طیب، پاکیزہ اور مفید ہوں اُن کو کھالو دوسروں کومت کھاؤ۔“ (ملفوظات جلد پنجم صفحہ ۲۶۶) بَاب ۱۳: أَكْلُ الْجَرَادِ ٹڈی کھانا ٥٤٩٥ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا :۵۴۹۵ ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ شُعْبَةُ عَنْ أَبِي يَعْفُوْرٍ قَالَ سَمِعْتُ ( بن حجاج) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو یعفور ابْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ سے، ابو یعفور نے کہا: میں نے حضرت (عبد اللہ ) غَزَوْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما سے سنا۔وہ کہتے تھے: ہم وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ أَوْ سِنًّا كُنَّا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات یا چھ غزوات میں نکلے۔ہم آپ کے ساتھ ٹڈیاں کھایا کرتے تأْكُلُ مَعَهُ الْجَرَادَ قَالَ سُفْيَانُ تھے۔سفیان ثوری)، ابو عوانہ اور اسرائیل نے وَأَبُو عَوَانَةَ وَإِسْرَائِيْلُ عَنْ أَبِي يَعْفُوْرِ بھی اس حدیث کو ابو یعفور سے نقل کیا۔انہوں عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى سَبْعَ غَزَوَاتٍ۔نے حضرت ابن ابی اوفی سے روایت کی اس میں سات غزوات کا ذکر کیا۔