صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 448
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۴۸ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد تشریح : أكل الجراد : ٹڈی کھانا۔ حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نڈی جس کا گوشت کھایا جاتا ہے کثرت کے ساتھ ہوتی ہے اور باغات اور فصلوں وغیرہ کا بڑا نقصان کرتی ہے۔“ (سیرت خاتم النبیین صلی الم صفحہ ۵۰) بَاب ١٤ : آنِيَةُ الْمَجُوسِ وَالْمَيْتَةُ مجوسیوں کے برتن اور مردار ٥٤٩٦ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ۵۴۹۶: ابو عاصم ( نبیل) نے ہمیں بتایا۔ انہوں حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ قَالَ حَدَّثَنِي رَبِيعَةُ نے حیوہ بن شریح سے، حیوہ نے کہا: ربیعہ بن بْنُ يَزِيدَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنِي أَبُو إِدْرِيسَ يزيد وشقی نے مجھ سے بیان کیا۔ ابو اور لیس خولانی الْخَوْلَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو ثَعْلَبَةَ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے کہا: حضرت ابو ثعلبہ الْخُشَنِيُّ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ خشنی نے مجھ۔ ھ سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا فِی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور میں نے کہا: بِأَرْضِ أَهْلِ الْكِتَابِ فَنَأْكُلُ فِي یا رسول اللہ ! ہم اہل کتاب کے ملک میں رہتے ہیں آتِيَتِهِمْ وَبِأَرْضِ صَيْدٍ أَصِيدُ بِقَوْسِي اور ہم ان کے برتنوں میں کھاتے ہیں اور ایسی وَأَصِيدُ بِكَلْبِي الْمُعَلِّمِ وَبِكَلْنِي الَّذِي سرزمین میں ہیں جہاں شکار ہوتا ہے۔ میں اپنی کمان سے شکار کرتا ہوں اور اپنے سدھائے ہوئے لَيْسَ بِمُعَلَّمٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ کتے سے اور نیز اپنے اس کتے سے جو سدھایا ہوا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّا مَا ذَكَرْتَ أَنَّكَ نہیں ہوتا، شکار کرتا ہوں۔ نبی صلی السلام نے فرمایا: بِأَرْضِ أَهْلِ كِتَابٍ فَلَا تَأْكُلُوا فِي یہ جو تم نے ذکر کیا ہے کہ تم اہل کتاب کے ملک آنِيَتِهِمْ إِلَّا أَنْ لَّا تَجِدُوا بُدًّا فَإِنْ لَّمْ میں ہو تم ان کے برتنوں میں نہ کھاؤ سوائے اس تَجِدُوا بُدًّا فَاغْسِلُوْهَا وَكُلُوْا فِيْهَا کے کہ تم کو چارہ نہ ہو اور ا رہ نہ ہو اور اگر تم لاچار ہو تو پھر ان وَأَمَّا مَا ذَكَرْتَ أَنَّكُمْ بِأَرْضِ صَيْدٍ کو دھولیا کرو اور کھاؤ اور یہ جو تم نے ذکر کیا ہے فَمَا صِدْتَ بِقَوْسِكَ فَاذْكُرِ اسْمَ اللهِ کہ تم ایسی سر زمین میں ہو جہاں شکار ہوتا ہے تو وَكُلِّ وَمَا صِدْتَ بِكَلْبِكَ الْمُعَلِّمِ پھر جو تم اپنی کمان سے شکار کرو اللہ کا نام لو اور