صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 446 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 446

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۴۶ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد عَمْرُو أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: مجھے عمرو (بن يَقُوْلُ غَزَوْنَا جَيْشَ الْخَبَطِ وَأُمِّرَ دینار) نے بتایا کہ انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ أَبُو عُبَيْدَةَ فَجُعْنَا جُوْعًا شَدِيدًا فَأَلْقَى عنہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: ہم جیش الخبط میں غزوہ الْبَحْرُ حُوْتًا مَيْتًا لَمْ يُرَ مِثْلُهُ يُقَالُ لَهُ کے لئے نکلے اور حضرت ابو عبیدہ کو سردار بنایا گیا الْعَنْبَرُ فَأَكَلْنَا مِنْهُ نِصْفَ شَهْرٍ فَأَخَذَ تھا۔ اور ہمیں سخت بھوک گئی تو سمندر نے ایک مردہ مچھلی کنارے پر پھینک دی۔ ویسی مچھلی کبھی أَبُو عُبَيْدَةَ عَظْمًا مِنْ عِظَامِهِ فَمَرَّ الرَّاكِبُ تَحْتَهُ۔ دیکھنے میں میں نہیں آئی۔ اسے عنبر کہتے تھے۔ ہم اس سے آدھے مہینہ تک کھاتے رہے اور حضرت ابو عبیدہ نے اس کی ہڈیوں میں ایک ہڈی لی اور سوار اس کے نیچے سے گزر گیا۔ أطرافه: ۲۴۸۳ ، ۲۹۸۳، ٤٣٦٠، ٤٣٦١ ، ٤٣٦٢، ٥٤٩٤۔ ٥٤٩٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۴۹۴ : عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے ہم سے بیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ کیا کہ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُوْلُ بَعَثَنَا النَّبِيُّ نے عمرو بن دینار) سے، عمرو نے کہا: میں نے シ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَ مِائَةِ حضرت جابر" (بن عبد اللہ انصاری) سے سنا۔ وہ رَاكِبٍ وَأَمِيرُنَا أَبُو عُبَيْدَةَ نَرْصُد کہتے تھے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں جو تین سو سوار تھے، بھیجا اور ہمارے امیر حضرت ابو عبیدہ عِيْرًا لِقُرَيْشٍ فَأَصَابَنَا جُوْعٌ شَدِيدٌ بن جراح) تھے۔ ہم قریش کے تجارتی قافلے حَتَّى أَكَلْنَا الْخَبَطَ فَسُمِّيَ جَيْشَ کی گھات میں تھے۔ ہمیں سخت بھوک لگی یہاں الْخَبَطِ وَأَلْقَى الْبَحْرُ حُوْتًا يُقَالُ لَهُ تک کہ درختوں کے پتے جھاڑ کر کھائے۔ اس الْعَنْبَرُ فَأَكَلْنَا نِصْفَ شَهْرٍ وَادَّهَنَّا لئے اس کا نام جیش الخبط رکھا گیا۔ اور سمندر نے بِوَدَكِهِ حَتَّى صَلَحَتْ أَجْسَامُنَا قَالَ ایک مچھلی باہر پھینک دی جسے عنبر کہتے ہیں۔ ہم فَأَخَذَ أَبُو عُبَيْدَةَ ضِلَعًا مِنْ أَضْلاعِهِ آدھے مہینے تک کھاتے رہے اور اس کی چربی بدن فَنَصَبَهُ فَمَرَّ الرَّاكِبُ تَحْتَهُ وَكَانَ پر ملتے تھے یہاں تک کہ ہمارے جسم موٹے تازے