صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 439 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 439

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۳۹ -۷۲ - كتاب الذبائح والصيد باب ۱۰: مَا جَاءَ فِي التَّصَيْدِ شکار کرنے کے متعلق جو حدیثیں آئی ہیں ٥٤٨٧ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنِي ۵۳۸۷ : محمد بن سلام) نے مجھ سے بیان کیا کہ ابْنُ فُضَيْلِ عَنْ بَيَانٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ (محمد بن فضیل نے مجھے بتایا۔انہوں نے بیان عَدِي بْنِ حَاتِمٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ ( بن بشر ) سے، بیان نے عامر (شعبی) سے، عامر سَأَلْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت وَسَلَّمَ فَقُلْتُ إِنَّا قَوْمٌ نَتَصَيَّدُ بِهَذِهِ کی۔انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ الْكِلَابِ فَقَالَ إِذَا أَرْسَلْتَ كِلَابَكَ وسلم سے پوچھا۔میں نے کہا: ہم ایسے لوگ ہیں کہ الْمُعَلَّمَةَ وَذَكَرْتَ اسْمَ اللهِ فَكُلْ مِمَّا ان کتوں کے ذریعہ سے شکار کرتے ہیں؟ آپ نے أَمْسَكْنَ عَلَيْكَ إِلَّا أَنْ يَأْكُلَ الْكَلْبُ فرمایا: جب تم اپنے سدھائے ہوئے کتوں کو چھوڑو فَلَا تَأْكُلْ فَإِنِّي أَخَافُ أَنْ يَكُوْنَ اور ان پر اللہ کا نام لے لو پھر جو تمہارے لئے إِنَّمَا أَمْسَكَ عَلَى نَفْسِهِ وَإِنْ خَالَطَهَا پکڑیں کھاؤ، سوائے اس کے کہ کتا اس کو کھالے كَلْبٌ مِنْ غَيْرِهَا فَلَا تَأْكُلْ۔تو پھر نہ کھاؤ کیونکہ میں ڈرتا ہوں کہ کہیں اس نے صرف اپنے لئے ہی پکڑا ہو اور اگر اس کے ساتھ اس کے سوا کوئی اور کتا مل گیا ہو تو پھر نہ کھاؤ۔أطرافه ،۱۷۵، ۲۰۰۱، ۷۵ ۷۶ ٥٤۷۷ ٥٤٨٣، ٥٤٨٤، ٥٤٨٥، ٥٤٨٦، ۷۳۹۷۔٥٤٨٨ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ۵۴۸۸: ابو عاصم ( نبیل) نے ہمیں بتایا۔انہوں حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ۔و حَدَّثَنِي أَحْمَدُ نے حیوہ بن شریح سے روایت کی۔نیز احمد بن ابی ابْنُ أَبِي رَجَاءٍ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ رجاء نے مجھ سے بیان کیا کہ سلمہ بن سلیمان نے سُلَيْمَانَ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ حَيْوَةَ ہمیں بتایا۔انہوں نے (عبد اللہ بن مبارک سے ، بْنِ شُرَيْحٍ قَالَ سَمِعْتُ رَبَيْعَةَ بْنَ عبد اللہ نے حیوہ بن شریح سے روایت کی۔انہوں يَزِيدَ الدِّمَشْقِيَّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے کہا: میں نے ربیعہ بن یزید وشقی سے سنا۔