صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 438 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 438

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۳۸ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد بَاب ٩ : إِذَا وَجَدَ مَعَ الصَّيْدِ كَلْبًا آخَرَ اگر شکار کے پاس دوسرا کتا بھی پائے ٥٤٨٦ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۵۴۸۶ آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ عَنِ کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبد اللہ بن الشَّعْبِي عَنْ عَدِي بْنِ حَاتِمٍ قَالَ ابی سفر سے ، عبد اللہ نے شعبی سے شیعی نے حضرت قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنِّي أُرْسِلُ كَلْبِي عدی بن حاتم سے روایت کی۔وہ کہتے تھے۔میں وَأُسَمِّي فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے کہا: یا رسول اللہ ! میں اپنے کتے کو چھوڑتا ہوں وَسَلَّمَ إِذَا أَرْسَلْتَ كَلْبَكَ وَسَمَّيْتَ اور اللہ کا نام بھی لیتا ہوں ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فَأَخَذَ فَقَتَلَ فَأَكَلَ فَلَا تَأْكُلْ فَإِنَّمَا فرمایا: جب تم اپنے کتے کو چھوڑو اور اللہ کا نام لو اور أَمْسَكَ عَلَى نَفْسِهِ۔قُلْتُ إِنِّي أُرْسِلُ وہ پکڑ کر مار ڈالے یا اسے کچھ کھالے تو پھر نہ کھاؤ كَلْبِي أَجِدُ مَعَهُ كَلْبًا آخَرَ لَا أَدْرِي کیونکہ اس نے محض اپنے لئے ہی پکڑا ہے۔میں أَيُّهُمَا أَخَذَهُ فَقَالَ لَا تَأْكُلْ فَإِنَّمَا نے کہا: میں اپنے کتے کو چھوڑتا ہوں اس کے ساتھ سَمَّيْتَ عَلَى كَلْبِكَ وَلَمْ تُسَمِّ عَلَى کسی اور کتے کو پاتا ہوں میں نہیں جانتا ان میں سے غَيْرِهِ۔وَسَأَلْتُهُ عَنْ صَيْدِ الْمِعْرَاضِ کس نے اس کو پکڑا ہے؟ آپ نے فرمایا: مت فَقَالَ إِذَا أَصَبْتَ بِحَدِهِ فَكُلْ وَإِذَا کھاؤ کیونکہ تم نے تو صرف اپنے کتے پر ہی اللہ کا أَصَبْتَ بِعَرْضِهِ فَقَتَلَ فَإِنَّهُ وَقِيْدٌ فَلَا نام لیا تھا اور اس کے سوا کسی اور پر اللہ کا نام نہیں لیا۔اور میں نے آپ سے اس شکار کے متعلق پوچھا جوبے پر کے تیر سے مرا ہو ؟ آپ نے فرمایا: اگر تم نے اس کی نوک سے مارا ہے تو کھاؤ اور اگر اس کی چپٹی طرف سے زخمی کیا ہے اور اس کو مار ڈالا تأكُل۔ہے تو پھر وہ موقوذہ ہے پھر نہ کھاؤ۔أطرافه ۱۷۵۸، ۲۰٥٤، ٥٤٧٥، ٥٤٧٦ ٥٤٧٧، ٥٤٨، ٥٤٨٤، ٥٤٨٥، ٥٤٨، ٧٣٩٧۔