صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 13
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۳ ۶۷ - كتاب النكاح إِلَى اللهِ وَرَسُولِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اُس کے رسول کے لئے ہوئی تو اُس کی ہجرت اللہ وَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى دُنْيَا يُصِيبُهَا اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ہے اور أَوِ امْرَأَةٍ يَنْكِحُهَا فَهِجْرَتُهُ إِلَى مَا جس کی ہجرت دنیا کمانے یا کسی عورت سے نکاح کرنے کی خاطر ہوئی تو اُس کی ہجرت اُس کے لئے هَاجَرَ إِلَيْهِ۔ہے جس کی خاطر اُس نے ہجرت کی۔أطرافه ،۱ ،۲۵۲۹۵، ۳۸۹۸، ٦٦٨٩، ٦٩٥٣- بَاب ٦ : تَزْوِيجُ الْمُعْسِرِ الَّذِي مَعَهُ الْقُرْآنُ وَالْإِسْلَامُ اس تنگدست کی شادی کرانا جس کو کچھ قرآن یاد ہو اور وہ اسلام کا پابند بھی ہو فِيهِ سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ النَّبِيِّ اس کے متعلق حضرت سہل بن سعد (ساعدی) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔٥٠٧١: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۵۰۷۱: محمد بن مثنی نے ہم سے بیان کیا کہ بچی (بن حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ سعید قطان ) نے ہمیں بتایا۔اسماعیل بن ابی خالد ) حَدَّثَنِي قَيْسٌ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ نے ہم سے بیان کیا، کہا: قیس بن ابی حازم) نے اللهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا نَغْزُو مَعَ النَّبِيِّ مجھے بتایا۔انہوں نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ لَنَا نِسَاءٌ عنہ سے روایت کی۔کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللهِ أَلَا نَسْتَخْصِي؟ ساتھ جنگ کے لئے نکلا کرتے تھے۔ہمارے پاس فَنَهَانَا عَنْ ذَلِكَ۔طرفه ٥٠٧٥۔عورتیں نہ ہوتیں۔ہم نے کہا: یا رسول اللہ ! کیا ہم خصی نہ ہو جائیں ؟ تو آپ نے ہمیں اس سے روکا۔باب ۷ قَوْلُ الرَّجُلِ لِأَخِيهِ انْظُرْ أَيَّ زَوْجَتَيَّ شِئْتَ حَتَّى أُنْزِلَ لَكَ عَنْهَا کسی شخص کا اپنے بھائی سے کہنا: دیکھو میری بیویوں میں سے جو ( بھی ) تم چاہو میں تمہاری خاطر اُس سے دست بردار ہو جاتا ہوں رَوَاهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ۔حضرت عبد الرحمن بن عوف نے اس کو روایت کیا۔