صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 338 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 338

صحیح البخاری جلد ۱۳ عَوْدًا وَبَدْءًا۔ ۳۳۸ ٧٠ - كتاب الأطعمة اور نہ شروع میں۔ أطرافه : ۲۰۹، ۲۱۵ ، ۲۹۸۱، ٤۱۷۵، ٤١٩٥ ، ٥٣٩٠، ٥٤٥٤، ٥٤٥٥۔ بَاب : الْخُبْرُ الْمُرَقَّقُ وَالْأَكْلُ عَلَى الْخِوَانِ وَالسُّفْرَةِ میدہ کی باریک چپاتیاں اور خوان اور دستر خوان پر کھانا ٥٣٨٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ۵۳۸۵: محمد بن سنان نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ كُنَّا عِنْدَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے روایت کی۔ أَنَسٍ وَعِنْدَهُ خَبَّارٌ لَهُ فَقَالَ مَا أَكَلَ وہ کہتے تھے : ہم حضرت انس کے پاس تھے اور النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُبْرًا اس وقت اُن کے پاس ان کا نان بائی بھی تھا۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی باریک مُرَقَّقًا وَلَا شَاةً مَسْمُوْطَةً حَتَّى لَقِيَ چپاتی تو نہیں کھائی اور نہ ہی بھنی ہوئی بکری کھائی الله۔ أطرافه : ٥٤٢١، ٦٤٥٧- یہاں تک کہ ایسی حالت میں اللہ تعالیٰ سے جاملے۔ ٥٣٨٦ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۳۸۲: علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي معاذ بن ہشام (دستوائی) نے ہم سے بیان کیا۔ أَبِي عَنْ يُونُسَ قَالَ عَلِيٌّ هُوَ انہوں نے کہا، مجھ سے میرے باپ نے بیان کیا۔ الْإِسْكَافُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ ان کے باپ نے یونس ( بن ابی فرات) سے روایت کی۔ علی بن عبد اللہ مدینی) نے کہا کہ یہ یونس اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَا عَلِمْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اسکاف ہیں، انہوں نے قتادہ سے ، قتادہ نے حضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ عَلَى سُكُرُجَةٍ انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: قَطُّ وَلَا خُبِزَ لَهُ مُرَقَّقٌ قَطُّ وَلَا أَكَلَ مجھے علم نہیں کہ نی نئی ایم نے کبھی طشتری میں رکھ کر عَلَى خِوَانٍ قَطُّ قِيْلَ لِقَتَادَةَ فَعَلَامَ کھانا کھایا ہو اور نہ آپ کے لئے کبھی بار یک چپاتی كَانُوْا يَأْكُلُوْنَ قَالَ عَلَى السُّفَرِ۔ پکائی گئی ہو اور نہ آپ نے کبھی خوان پر کھایا۔ قتادہ سے پوچھا گیا کہ پھر کس پر رکھ کر کھانا کھایا کرتے تھے۔ انہوں نے کہا: دستر خوان پر۔ أطرافه ٥٤١٥، ٦٤٥٠۔