صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 292 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 292

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۹۲ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ٦٩ - كِتَاب النفقات 0000000 بَاب ۱: فَضْلُ النَّفَقَةِ عَلَى الْأَهْلِ بیوی بچوں پر خرچ کرنے کی فضیلت ۶۹ - كتاب النفقات وَقَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ يَسْتَدُونَكَ مَاذَا اور اللہ عزوجل کا فرمانا: وہ تجھ سے پوچھتے ہیں کہ يُنْفِقُونَ قُلِ الْعَفْوَ كَذلِكَ يُبَيِّنُ الله کیا کچھ خرچ کریں۔تو کہہ جو بچ رہے۔اللہ اسی لَكُمُ الْآيَتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُونَ فِي الدُّنْيَا طرح تمہارے لئے احکام کھول کر بیان کرتا ہے والأخرة (البقرة: ۲۲۰ ، ۲۲۱) وَقَالَ تاکہ تم دنیا اور آخرت کے متعلق فکر کرو۔اور حسن الْحَسَنُ الْعَفْوُ الْفَضْلُ۔نے کہا: عفو سے مراد ہے جو بچ رہے۔٥٣٥١: حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ :۵۳۵۱ آدم بن ایاس نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِي بْنِ ثَابِتٍ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عدی بن ثابت سے، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ يَزِيدَ عدی نے کہا: میں نے حضرت عبد اللہ بن یزید الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِي مَسْعُوْدٍ الْأَنْصَارِيِّ انصاری سے سنا۔انہوں نے حضرت ابومسعود النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انصاری سے روایت کی۔(حضرت عبد اللہ بن یزید وَسَلَّمَ فَقَالَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله کہتے تھے: ) میں نے پوچھا: کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَنْفَقَ الْمُسْلِمُ سے آپ اس حدیث کو روایت کرتے ہیں ؟ انہوں نَفَقَةً عَلَى أَهْلِهِ وَهُوَ يَحْتَسِبُهَا نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہی، آپ نے فرمایا: اگر مسلمان اپنے بیوی بچوں پر خرچ کرے فَقُلْتُ كَانَتْ لَهُ صَدَقَةٌ۔أطرافه : ٥٥، ٤٠٠٦ - اور اس میں اس کی نیت اللہ تعالیٰ کی رضامندی ہو تو وہ (خرچ) اُس کے لئے صدقہ ہو گا۔