صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 293 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 293

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۹۳ ۶۹ - كتاب النفقات ٥٣٥٢ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ قَالَ :۵۳۵۲ اسماعیل (بن ابی اُولیس) نے ہم سے حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ بیان کیا۔انہوں نے کہا: مالک نے مجھے بتایا۔انہوں الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ اللهُ أَنْفِقْ يَا ابْنَ آدَمَ کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ (تعالی) فرماتا ہے: ابن آدم خرچ کرو میں تمہیں الله نے ابو زناد سے، ابو زناد نے اعرج سے، اعرج أُنْفِقْ عَلَيْكَ۔أطرافه : ٤٦٨٤، ٧٤١١، ٧٤١٩، ٧٤٩٦۔دیئے جاؤں گا۔٥٣٥٣: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ :۵۳۵۳: یحی بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کہ مالک حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ثور بن زید سے، ثور أَبِي الْغَيْثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله نے ابوالغیث سے، ابوالغیث نے حضرت ابوہریرہ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّاعِي عَلَى الْأَرْمَلَةِ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ شخص جو بیواؤں اور وَالْمِسْكِيْنِ كَالْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ مسکینوں کے لئے کما رہا ہے (ان کی پرورش کیلئے أو الْقَائِمِ اللَّيْلَ الصَّائِمِ النَّهَارَ۔کوشش کر رہا ہے ) اس مجاہد کی طرح ہے جو اللہ کی راہ میں خرچ کر رہا ہو یاوہ اس شخص کی طرح ہے جو رات کو عبادت میں کھڑا ہو ، دن کو روزے دار ہو۔أطرافه : ٦٠٠٦ ، ٦٠٠٧ - ٥٣٥٤: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ :۵۳۵۴: محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سعد بن ابراہیم عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ سَعْدٍ رَضِيَ سے ، سعد نے عامر بن سعد سے ، عامر نے حضرت اللهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى الله سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُوْدُنِي وَأَنَا مَرِيْضٌ کی۔انہوں نے کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم میری