صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 291
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۹۱ ۶۸ - كتاب الطلاق ٥٣٥٠ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۵۳۵۰: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا۔ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو (بن بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ دينار ) سے ، عمرو نے سعید بن جبیر سے، سعید نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لعان کرنے والوں سے فرمایا: تمہارا لِلْمُتَلَاعِنَيْنِ حِسَابُكُمَا عَلَى اللَّهِ حساب اب اللہ پر ہے۔ تم میں سے ایک جھوٹا أَحَدُكُمَا كَاذِبٌ لَا سَبِيلَ لَكَ ہے۔ تمہارا اس عورت سے کوئی سروکار نہیں۔ اُس عَلَيْهَا ۔ قَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ مَالِي قَالَ نے کہا: یا رسول اللہ ! میر امال؟ آپؐ نے فرمایا: لَا مَالَ لَكَ إِنْ كُنْتَ صَدَقْتَ عَلَيْهَا تمہارا کوئی مال نہیں اگر تم نے اس کے متعلق سچ کہا فَهُوَ بِمَا اسْتَحْلَلْتَ مِنْ فَرْجِهَا وَإِنْ ہے تو وہ اس معاہدہ کے عوض میں ہے جس کی رُو كُنْتَ كَذَبْتَ عَلَيْهَا فَذَاكَ أَبْعَدُ سے تم نے اس کی شرمگاہ کو اپنے لئے حلال سمجھا۔ اور اگر تم نے اس کے متعلق جھوٹ کہا ہے تو پھر وَأَبْعَدُ لَكَ مِنْهَا ۔ یہ مال تمہارے لئے اور بھی زیادہ دور ہے۔ اس سے اب تم کو کچھ نہیں ملنا چاہیے۔ أطرافه : ٥٣١١ ، ٥٣١٢، ٥٣٤٩۔ 000