صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 288 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 288

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۸۸ ۶۸ - كتاب الطلاق وَحُلْوَانِ الْكَاهِنِ وَمَهْرِ الْبَغِيِّ۔ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت اور کاہن کی أطرافه: ۲۲۳۷، ٢٢٨٢، ٥٧٦١۔ شیرینی اور رنڈی کی خرچی سے روکا۔ ٥٣٤٧ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۵۳۴۷ آدم بن ابی ایاس) نے ہمیں بتایا۔ حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيْهِ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ عون بن ابی صحیفہ نے قَالَ لَعَنَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے گودنے الْوَاشِمَةَ وَالْمُسْتَوْشِمَةَ وَآكِلَ الرِّبَا اور کروانے والی اور سود خور اور سود کھلانے والے وَمُؤْكِلَهُ، وَنَهَى عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ پر لعنت کی۔ اور کتے کی قیمت اور رنا ر رنڈی کی کمائی وَكَسْبِ الْبَغِيِّ وَلَعَنَ الْمُصَوِّرِيْنَ۔ سے روکا۔ اور تصویر بنانے والوں پر لعنت کی۔ أطرافه: ۲۰۸۶، ۲۲۳۸ ، ٥٩٤٥، ٥٩٦٢۔ ٥٣٤٨ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ۵۳۴۸: علی بن جعد نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمد بن مجادہ سے، محمد عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نَهَى نے ابو حازم (سلمان اشجعی) سے، ابوحازم نے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ حضرت ابوہریرہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ كَسْبِ الْإِمَاءِ۔ علیہ وسلم نے لونڈیوں کی (حرام) کمائی سے روکا۔ طرفه: ۲۲۸۳ باب ٥٢ : الْمَهْرُ لِلْمَدْخُوْلِ عَلَيْهَا جس عورت سے مباشرت کی جائے، اس کو مہر دینا وَكَيْفَ الدُّخُولُ أَوْ طَلَّقَهَا قَبْلَ اور دخول سے کیا مراد ہے یا دخول اور مساس الدُّخُولِ وَالْمَسِيْسِ۔ سے پہلے اس کو طلاق دے دی۔ ٥٣٤٩ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ :۵۳۴۹: عمرو بن زرارہ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ اسماعیل بن علیہ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے