صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 267
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۶۷ ۶۸ - كتاب الطلاق مَعَهُ إِلَّا مِثْلُ هُدْبَةٍ۔ فَقَالَ لَا حَتَّى دے دی۔ پھر اس عورت نے دوسرے شخص سے تَذُوْقِي عُسَيْلَتَهُ وَيَذُوقَ عُسَيْلَتَكِ۔ نکاح کیا اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور آپ سے ذکر کیا کہ وہ اس کے پاس آتا نہیں۔ اور یہ کہ اس کے پاس صرف ایک پھندنے جیسا ہے۔ آپ نے فرمایا: یہ نہیں ہو سکتا جب تک کہ تو اس سے فائدہ نہ اٹھائے اور وہ تجھ سے فائدہ نہ اٹھائے۔ أطرافه : ٢٦٣٩ ، ٥٢٦٠ ، ٥٢٦١، ۵۲٦٥، ۵۷۹۲، ٥٨٢٥، ٦٠٨٤- باب ۳۸ : وَالَّى يَبِسْنَ مِنَ الْمَحِيضِ مِنْ نِسَائِكُمْ إِنِ ارْتَبْتُمْ (الطلاق: ٥) اور تمہاری عورتوں میں سے وہ جو حیض سے مایوس ہو چکی ہوں اگر تمہیں شک ہو قَالَ مُجَاهِدٌ إِنْ لَّمْ تَعْلَمُوْا يَحِضْنَ مجاہد نے کہا: یعنی اگر تمہیں علم نہ ہو کہ انہیں حیض أَوْ لَا يَحِضْنَ وَاللَّائِي فَعَدْنَ عَنِ آتا ہے یا حیض نہیں آتا اور جن عورتوں کا حیض الْحَيْضِ وَاللَّائِي لَمْ يَحِضْنَ فَعِدَّتُهُنَّ آنا موقوف ہو گیا ہو اور وہ جنہیں ابھی حیض نہیں ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ۔ آتا تو ان کی عدت تین ماہ ہے۔ باب ۳۹: وَأَوْلَاتُ الْأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ (الطلاق: ٥) اور حمل والیاں اُن کی میعاد یہ ہے کہ وہ اپنے حمل کو جنہیں ٥٣١٨ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۵۳۱۸: يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے جعفر بن عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ الْأَعْرَجِ ربیعہ سے، جعفر نے عبدالرحمن بن ہرمز اعرج قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: مجھے ابو سلمہ بن الرَّحْمَنِ أَنَّ زَيْنَبَ ابْنَةَ أَبِي سَلَمَةَ عبد الرحمن نے بتایا کہ زینب بنت ابی سلمہ نے ان أَخْبَرَتْهُ عَنْ أُمِّهَا أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِي کو اپنی ماں حضرت ام سلمہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم