صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 253 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 253

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۵۳ ۶۸ - كتاب الطلاق بَاب ۲۷ : إِحْلَافُ الْمُلَاعِنِ لعان کرنے والے سے قسم لینا ٥٣٠٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۳۰۶ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ جویریہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے ، نافع رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا مِّنَ الْأَنْصَارِ نے حضرت عبداللہ بن عمر) رضی اللہ عنہ سے قَذَفَ امْرَأَتَهُ فَأَحْلَفَهُمَا النَّبِيُّ صَلَّى روایت کی کہ ایک انصاری شخص نے اپنی بیوی پر اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ فَرَّقَ بَيْنَهُمَا ۔ زنا کی تہمت لگائی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن دونوں کو قسمیں دلائیں اور اُن دونوں کو جدا کر دیا۔ أطرافه: ٤٧٤٨ ، ٥٣١٣، ٥٣١٤، ٥٣١٥، ٦٧٤٨۔ بَاب ۲۸ : يَبْدَأُ الرَّجُلُ بِالتَّلَاعُنِ لعان کرنے میں مرد پہل کرے ٥٣٠٧ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۵۳۰۷ : محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ ابن حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٌّ عَنْ هِشَامِ بْنِ ابی عدی نے ہمیں بتایا۔ ا ابتایا۔ انہوں نے ہشام بن حسان حَسَّانَ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ سے روایت کی کہ مکرمہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ هِلَالَ بْنَ أُمَيَّةَ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ ہلال بن امیہ نے اپنی بیوی پر زنا کی تہمت قَذَفَ امْرَأَتَهُ فَجَاءَ فَشَهِدَ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ لگائی۔ وہ آیا اور اس نے شہادت دی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمارہے تھے: اللہ خوب جانتا ہے کہ يَعْلَمُ أَنَّ أَحَدَكُمَا كَاذِبٌ فَهَلْ تم میں سے ایک ضرور جھوٹا ہے تو کیا پھر تم میں مِنْكُمَا تَائِبٌ ثُمَّ قَامَتْ فَشَهِدَتْ۔ سے کوئی تو بہ کرنے والا ہے؟ اس کے بعد وہ گھڑی ہوئی اور اُس نے شہادت دی۔ أطرافه: ٢٦٧١، ٤٧٤٧۔