صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 226 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 226

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۲۶ ۶۸ - كتاب الطلاق باب ١٥ : خِيَارُ الْأَمَةِ تَحْتَ الْعَبْدِ اگر لونڈی غلام کے نکاح میں ہو تو اس کو اختیار ہے ٥٢٨٠ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۵۲۸۰: ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ اور شُعْبَةُ وَهَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ تمام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، قتادہ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رَأَيْتُهُ عَبْدًا يَعْنِي نے مکرمہ سے ، عکرمہ نے حضرت ابن عباس سے زَوْجَ بَرِيْرَةَ ۔ روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے اس کو یعنی بریرہ کے خاوند کو دیکھا کہ وہ غلام تھا۔ أطرافه: ٥٢٨١، ٥٢٨٢، ٥٢٨٣۔ ٥٢٨١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ ۵۲۸۱: عبد الا علی بن حماد نے ہمیں بتایا کہ وہیب حَمَّادٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ( بن خالد ) نے ہم سے بیان کیا کہ ایوب (سختیانی) عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ذَاكَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے مُغِيثٌ عَبْدُ بَنِي فُلَانٍ يَعْنِي زَوْجَ حضرت ابن عباس سے روایت کی۔ انہوں نے بَرِيْرَةَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ يَتْبَعُهَا فِي :کہا: یہ یعنی بریرہ کا خاوند مغیث تھا جو فلاں لوگوں سكَكِ الْمَدِينَةِ يَبْكِي عَلَيْهَا ۔ کا غلام تھا۔ مجھے ایسا یاد ہے جیسا کہ میں اس کو دیکھ رہا ہوں۔ وہ بریرہ کے پیچھے مدینہ کی گلیوں أطرافه: ٥٢٨٠ ٥٢٨٢، ٥٢٨٣۔ میں اُس کے لئے روتا جاتا تھا۔ ٥٢٨٢ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۵۲۸۲: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عبد الوہاب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله ایوب نے عکرمہ سے ، عکرمہ نے حضرت ابن عباس عَنْهُمَا قَالَ كَانَ زَوْجُ بَرِيْرَةَ عَبْدًا رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: بریرہ أَسْوَدَ يُقَالُ لَهُ مُغِيْثُ عَبْدًا لِبَنِي کا خاوند حبشی غلام تھا۔ اسے مغیث کہتے تھے۔ وہ