صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 222 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 222

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۲۲ ۶۸ کتاب الطلاق رَضِيَ أَبُو نُوْحٍ حَدَّثَنَا جَرِيْرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ جرير بن حازم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ایوب أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاس (سختیانی) سے ، ایوب نے عکرمہ سے، عکرمہ نے اللهُ عَنْهُمَا قَالَ جَاءَتِ امْرَأَةُ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ثَابِتِ بْنِ قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ إِلَى النَّبِيِّ انہوں نے کہا: ثابت بن قیس بن شماس کی بیوی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور کہنے لگی: رَسُوْلَ اللهِ مَا أَنْقِمُ عَلَى ثَابِتٍ فِي يارسول اللہ ! میں ثابت (بن قیس) سے دین یا دِيْنٍ وَلَا خُلُقٍ إِلَّا أَنِي أَخَافُ الْكُفْرَ کی اخلاق کی وجہ سے ناراض نہیں مگر میں یہ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ڈرتی ہوں کہ کہیں ناشکر گزار نہ بنوں۔رسول اللہ وَسَلَّمَ فَتَرُدِّيْنَ عَلَيْهِ حَدِيْقَتَهُ فَقَالَتْ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم اس کو اس کا باغ نَعَمْ فَرَدَّتْ عَلَيْهِ وَأَمَرَهُ فَفَارَقَهَا۔واپس کر دو گی؟ اُس نے کہا: ہاں۔چنانچہ اُس نے اُس کو وہ (باغ) واپس دے دیا اور آپ نے ثابت أطرافه ٥٢٧٣، ٥٢٧٤، ۵۲۷٥، ۰۲۷۷۔کو حکم دیا اور اُس نے اُس کو چھوڑ دیا۔٥٢٧٧ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ حَدَّثَنَا :۵۲۷۷ سلیمان بن حرب) نے ہم سے بیان حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوْبَ عَنْ عِكْرِمَةَ أَنَّ کیا کہ حماد بن زید) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے جَمِيْلَةَ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ۔أطرافه: ٥٢٧٣، ٥٢٧٤، ٥٢٧٥، ٥٢٧٦۔ایوب سے، ایوب نے عکرمہ سے روایت کی۔(انہوں نے کہا:) جمیلہ (آپ کے پاس آئی۔) اور پھر سارا واقعہ بیان کیا۔بَاب ١٣ : الشَّقَاقُ وَهَلْ يُشِيْرُ بِالْخُلْعِ عِنْدَ الضَّرُورَةِ ناچاقی اور ضرورت کے وقت کیا خلع کے متعلق اشارہ کرے وَقَوْلُهُ تَعَالَى وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ اور اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اور اگر تمہیں ان دونوں