صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 214 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 214

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۱۴ ۶۸ - کتاب الطلاق عَلِيٌّ أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ الْقَلَمَ رُفِعَ عَنْ اس میں اُس کی نیت کو ہی مدنظر رکھا جائے گا۔ثَلَاثَةٍ عَنِ الْمَجْنُوْنِ حَتَّى يُفِيْقَ وَعَنِ اگر اُس نے طلاق کی نیت کی تو وہی ہو گا جو اُس الصَّبِيِّ حَتَّى يُدْرِكَ وَعَنِ النَّائِمِ حَتَّى نے نیت کی۔اور حضرت علیؓ نے فرمایا: کیا تمہیں يَسْتَيْقِظَ وَقَالَ عَلِيٌّ وَكُلُّ الطَّلَاقِ علم نہیں کہ تین اشخاص مرفوع القلم ہیں۔مجنون، جَائِزٌ إِلَّا طَلَاقَ الْمَعْتُوْهِ۔جب تک کہ وہ ہوش نہ سنبھالے۔اور بچہ ، جب تک کہ اُس کی عقل پختہ نہ ہو جائے۔اور سونے والا، جب تک کہ وہ بیدار نہ ہو جائے۔اور حضرت علیؓ نے فرمایا: ہر ایک طلاق جائز ہے سوائے اس طلاق کے جو مخبوط الحواس کی ہو۔٥٢٦٩: حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۵۲۶۹ مسلم بن ابراہیم نے ہمیں بتایا کہ ہشام حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ زُرَارَةَ (دستوائی) نے ہم سے بیان کیا کہ قتادہ نے ہمیں بْنِ أَوْفَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ بتایا۔انہوں نے زرارہ بن اوٹی سے، زرارہ نے عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت قَالَ إِنَّ اللهَ تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِي مَا ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔حَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا مَا لَمْ تَعْمَلْ أَوْ آپ نے فرمایا کہ اللہ نے میری امت سے ان تَتَكَلَّمْ۔وَقَالَ قَتَادَةُ إِذَا طَلَّقَ فِي خیالات میں در گزر کیا ہے جو کہ اُن کے نفس میں پیدا ہوتے ہوں جب تک کہ وہ اُن پر عمل نہ کرے یا زبان سے نہ نکالے۔قتادہ نے کہا: اگر کسی نے اپنے دل میں طلاق دے دی تو وہ نَفْسِهِ فَلَيْسَ بِشَيْءٍ۔اطرافه ٢٥٢٨، ٦٦٦٤- بے کار ہے۔٥٢٧٠: حَدَّثَنَا أَصْبَغُ أَخْبَرَنَا ابْنُ ۵۲۷۰ اصبغ (بن فرج) نے ہم سے بیان کیا وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ که (عبد اللہ ) بن وہب نے ہمیں بتایا۔انہوں