صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 144
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۴۴ ۶۷ - كتاب النكاح عَطَاءٌ سَمِعَ جَابِرًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ نے کہا : عمرو بن دینار) کہتے تھے کہ عطاء (بن كُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ۔ ابی رباح) نے مجھے خبر دی۔ اُنہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ فرماتے تھے: ہم أطرافه: ٥٢٠٧ ، ٥٢٠٩ عزل کیا کرتے تھے اور اُس وقت قرآن بھی نازل ہوتا تھا۔ ٥٢٠٩ : وَعَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ۵۲۰۹ اور عمر و ( بن دینار) سے مروی ہے اُنہوں جَابِرٍ قَالَ كُنَّا نَعْزِلُ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ نے عطاء سے، عطاء نے حضرت جابر سے یہی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ روایت کی اُنہوں نے فرمایا: ہم نبیصلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں عزل کیا کرتے تھے جبکہ قرآن بھی أطرافه: ٥٢٠٧، ٥٢٠٨ نازل ہو رہا تھا۔ ٥٢١٠ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ ۵۲۱۰: عبد اللہ بن محمد بن اسماء نے ہم سے بیان بْنِ أَسْمَاءَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ مَالِكِ کیا کہ جویریہ (بن اسماء) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں بْنِ أَنَسٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنِ ابْنِ نے مالک بن انس سے، مالک نے زہری سے، مُحَيْرِيزٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ زہری نے (عبد اللہ بن محیریز سے، اُنہوں نے أَصَبْنَا سَبْيًا فَكُنَّا نَعْزِلُ فَسَأَلْنَا حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت کی۔ انہوں رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا: ہم نے لڑائی میں عورتیں قید کیں اور ہم فَقَالَ أَوَإِنَّكُمْ لَتَفْعَلُونَ؟ قَالَهَا ثَلَاقَ غزل کیا کرتے تھے۔ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا۔ آپؐ نے فرمایا: کیا تم ایسا مَا مِنْ نَسَمَةٍ كَائِنَةٍ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ إِلَّا هِيَ كَائِنَةٌ۔ کرتے ہو؟ آپ نے تین بار فرمایا: کوئی بھی جان ایسی نہیں جو قیامت کے دن تک ہونے والی ہے مگر وہ ضرور ہی ہو کر رہے گی۔ أطرافه: ۲۲۲۹ ، ۲۵۴۲، ٤۱۳۸ ، ٦٦٠٣ ، ٧٤٠٩- تشریح : العزل : عزل کرنا۔ احادیث الباب میں عزل یعنی ضبط تولید یا برتھ کنٹرول کا ذکر ہے یہ جنگوں کے موقع کی روایات ہیں جہاں لونڈیاں جنگی قوانین کے مطابق ملکیت میں آتی تھیں۔ ان سے