صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 97 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 97

صحیح البخاری جلد ۱۳ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضُحًى۔ ۹۷ ۶۷ - كتاب النكاح صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کے وقت گھر آگئے۔ أطرافه: ٣٨٩٤، ٣٨٩٦، 5133، 5134، 5156، 5158۔ باب ٦٢ : الْأَنْمَاطُ وَنَحْوُهَا لِلنِّسَاءِ عورتوں کے لئے سوز نیاں لے بچھانا ٥١٦١ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۵۱۶۱: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔ محمد بن منکدر نے الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے حضرت جابر بن رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ عبد الله رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلِ اتَّخَذْتُمْ کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم أَنْمَاطًا ؟ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَأَنَّى لَنَا نے سوزنیاں بنائیں؟ میں نے کہا: یا رسول الله ! ہمارے لئے سوزنیاں کہاں؟ آپ نے فرمایا: وہ أَنْمَاطٌ قَالَ إِنَّهَا سَتَكُونُ۔ طرفه: ٣٦٣١۔ عنقریب ضرور ہوں گی۔ باب ٦٣ : النِّسْوَةُ اللَّاتِي يَهْدِينَ الْمَرْأَةَ إِلَى زَوْجِهَا وَدُعَاتُهُنَّ بِالْبَرَكَةِ وہ عورتیں جو بیوی کو اس کے خاوند کے پاس رخصتانہ کے وقت لے جائیں اور اُن کا برکت کی دعا دینا ٥١٦٢ : حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ ۵۱۶۲: فضل بن یعقوب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ حَدَّثَنَا محمد بن سابق نے ہمیں بتایا۔ اسرائیل نے ہم سے إِسْرَائِيلُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ بیان کیا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ سے ، ہشام عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا زَفَّتِ امْرَأَةً إِلَى رَجُلٍ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ مِّنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ سے روایت کی۔ انہوں نے ایک عورت کا ایک سوزنی : روئی بھر اکپڑا جس پر سوزن کاری (کشیدہ کاری) کی گئی ہو۔ (فیروز اللغات )