صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 89
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۸۹ ۶۷ - كتاب النكاح صد الله عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابوالخیر سے، ابوالخیر نے حضرت عقبہ سے ، حضرت أَحَقُّ مَا أَوْفَيْتُمْ مِّنَ الشَّرُوطِ أَنْ عقبہ نے نبی صلی علیم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: تُوفُوا بِهِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ۔ ان شرطوں میں سے جو سے جو تم پورا کرتے ہو وہ شرطیں زیادہ پورا کرنے کے لائق ہیں جن کے ذریعہ سے طرفه: ۲۷۲۱ تم نے شرمگاہوں کو اپنے لئے حلال سمجھا۔ باب ٥٣ : الشَّرُوطُ الَّتِي لَا تَحِلُّ فِي النِّكَاحِ وہ شرطیں جو نکاح میں جائز نہیں وَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ لَا تَشْتَرِطِ الْمَرْأَةُ اور حضرت (عبد اللہ ) ابن مسعودؓ نے کہا:عورت طَلَاقَ أُخْتِهَا۔ اپنی بہن کی طلاق کی شرط نہ لگائے۔ ٥١٥٢ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ ۵۱۵۲: عبید اللہ بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا۔ مُوسَى عَنْ زَكَرِيَّاءَ هُوَ ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ انہوں نے زکریا سے جو ابوزائدہ کے بیٹے ہیں۔ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ زکریا نے سعد بن ابراہیم سے، سعد نے ابوسلمہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ بن عبد الرحمن) سے، ابوسلمہ نے حضرت ابو ہریرہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تَسْأَلُ طَلَاقَ أُخْتِهَا علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: کسی عورت لِتَسْتَفْرِغَ صَحْفَتَهَا فَإِنَّمَا لَهَا مَا قُدِرَ کے لئے جائز نہیں کہ وہ اپنی بہن کی طلاق کا لَهَا ۔ سوال اٹھائے تاکہ وہ اس کا پیالہ بھی خود انڈیل لے کیونکہ اس کو صرف اتنا ہی ملے گا جو اس کے لئے مقدر کیا گیا۔ أطرافه: ٢١٤٠ ، ۲۱٤٨ ، ۲۱۵۰ ، ۲۱۵۱ ، ۲۱۶۰ ، ۲۱۶۲ ، ۲۷۲۳ ، ٢۷۲۷، ٥١٤٤، ٦٦٠١۔ بَاب ٥٤ : الصُّفْرَةُ لِلْمُتَزَوِّجِ شادی کرنے والے کو زر دی لگانا رَوَاهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ عَنِ حضرت عبد الرحمن بن عوف نے اسے نبی صلی اللہ