صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 88 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 88

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۸۸ ۶۷ - كتاب النكاح بَاب ٥١ : الْمَهْرُ بِالْعُرُوضِ وَخَاتَمَ مِنْ حَدِيدٍ سامان اور لوہے کی انگوٹھی مہر میں دینا ٥١٥٠ : حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ۵۱۵۰: یحی بن موسیٰ بلٹی) نے ہم سے بیان کیا عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ که وکیع بن جراح) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بْنِ سَعْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سفیان ثوری) سے، سفیان نے ابو حازم سے، وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ تَزَوَّجْ وَلَوْ بِخَاتَم ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے فرمایا: مِنْ حَدِيدٍ۔ نکاح کر لو، گو ایک لوہے کی انگوٹھی ہی دے کر ۔ أطرافه: ۲۳۱۰، ۵۰۲۹، ۵۰۳۰، ۵۰۸۷، ۵۱۲۱، ۵۱۲۶، ٥۱۳۲، ٥١٣٥، ٥١٤١، ۵١٤٩، ٥٨۷۱، ٧٤١٧۔ بَاب ٥٢ : الشُّرُوطُ فِي النِّكَاحِ نکاح میں شرطیں لگانا وَقَالَ عُمَرُ مَقَاطِعُ الْحُقُوقِ عِنْدَ اور حضرت عمرؓ نے کہا: حقوق کو اس وقت پورا کیا الشُّرُوطِ وَقَالَ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ جائے جب شرطیں پوری کی جائیں۔ اور حضرت سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مسور بن مخرمہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ ذَكَرَ صِهْرًا لَهُ فَأَثْنَى عَلَيْهِ فِي عليہ وسلم سے سنا۔ آپؐ نے اپنے ایک داماد کا ذکر مُصَاهَرَتِهِ فَأَحْسَنَ قَالَ حَدَّثَنِي کیا اور آپ نے اس کی تعریف کی کہ اس نے اپنی فَصَدَقَنِي وَوَعَدَنِي فَوَفَى لِي۔ دامادی کے حق کو اچھی طرح ادا کیا۔ آپؐ نے فرمایا: اس نے مجھ سے جو بات کی سچی کی اور مجھ سے جو وعدہ کیا وہ پورا کیا۔ ٥١٥١ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ ۵/۵۱: ابوالولید ہشام بن عبد الملک (طیالسی) عَبْدِ الْمَلِكِ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ نے ہم سے بیان کیا کہ لیث بن سعد ) نے ہمیں أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بتایا۔ انہوں نے یزید بن ابی حبیب سے، یزید نے