صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 634
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۶۳۴ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن آخِرِ الزَّمَانِ قَوْمَ حُدَثَاءُ الْأَسْنَانِ کیا میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ يَقُولُونَ مِنْ خَيْرِ فرماتے تھے: آخری زمانہ میں کچھ ایسے لوگ پیدا قَوْلِ الْبَرِيَّةِ يَمْرُقُونَ مِنَ الْإِسْلَام ہوں گے جو نوجوان ہوں گے عقل کے بے وقوف كَمَا يَمْرُقُ السَّهُمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ لَا ہوں گے، ایسی باتیں کریں گے جو جہان کی بہتر يُجَاوِزُ إِيمَانُهُمْ حَنَاجِرَهُمْ فَأَيْنَمَا باتوں میں سے ہوں گی، اسلام سے ایسے نکل لَقِيتُمُوْهُمْ فَاقْتُلُوْهُمْ فَإِنَّ قَتْلَهُمْ جائیں گے جیسے تیر شکار کے پار ہو جاتا ہے۔ان أَجْرٌ لِمَنْ قَتَلَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ۔کے ایمان اُن کے حلقوں سے نیچے نہیں اتریں گے۔جہاں کہیں بھی تم ان سے ملو انہیں مارڈالو کیونکہ ان کو مار ڈالنا اس شخص کے لئے قیامت کے۔دن ثواب کا موجب ہو گا جو ان کو مار ڈالے گا۔أطرافه: ٣٦١١، ٦٩٣٠۔٥٠٥٨ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوْسُفَ :۵۰۵۸ عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ کہ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یحی بن سعید عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيْمَ بْنِ الْحَارِثِ (انصاری) سے بیجی نے محمد بن ابراہیم بن حارث التَّيْمِي عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ تیمی سے ، انہوں نے ابو سلمہ بن عبد الرحمن سے، عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ابو سلمہ نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: تم يَقُوْلُ يَخْرُجُ فِيْكُمْ قَوْمٌ تَحْقِرُوْنَ میں کچھ ایسے لوگ پیدا ہوں گے کہ تم اپنی صَلَاتَكُمْ مَعَ صَلَاتِهِمْ وَصِيَامَكُمْ مَعَ نمازوں کو اُن کی نمازوں کے مقابل، تم اپنے صِيَامِهِمْ وَعَمَلَكُمْ مَعَ عَمَلِهِمْ روزوں کو اُن کے روزوں کے مقابل اور تم اپنے وَيَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ حَنَاجِرَهُمْ عمل کو اُن کے عمل کے مقابل حقیر جانو گے۔اور يَمْرُقُوْنَ مِنَ الدِّيْنِ كَمَا يَمْرُقُ وہ قرآن پڑھیں گے جو اُن کے گلوں سے نیچے