صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 630
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۶۳۰ باب ٣٥ : الْبُكَاءُ عِنْدَ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ قرآن پڑھتے وقت رونا ۶۶ - کتاب فضائل القرآن ٥٠٥٥ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا :۵۰۵۵ صدقہ (بن فضل) نے ہم سے بیان يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ کیا۔یحی بن سعید قطان) نے ہمیں خبر دی۔عَنْ إِبْرَاهِيْمَ عَنْ عَبِيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ انہوں نے سفیان (ٹوری) سے، سفیان نے سلیمان سے، سلیمان نے ابراہیم (شخصی) سے، قَالَ يَحْيَى بَعْضُ الْحَدِيْثِ ابراہیم نے عبیدہ (سلمانی) سے ، عبیدہ نے حضرت عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ لِي النَّبِيُّ عبد الله بن مسعود) سے روایت کی۔یحی (قطان) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔حَدَّثَنَا نے کہا: اس حدیث کا کچھ (حصہ) عمرو بن مرہ مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ عَن سے مروی ہے۔(حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ نے الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيْمَ عَنْ عَبِيْدَةَ کہا: مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔نیز مسدد عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ الْأَعْمَسُ وَبَعْضَ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے یحی بن سعید قطان سے بچی نے سفیان ثوری) سے ، سفیان الْحَدِيْثِ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ عَنْ نے اعمش سے، اعمش نے ابراہیم (شخصی) سے، إِبْرَاهِيْمَ وَعَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي الضُّحَى ابراہیم نے عبیدہ ( سلمانی) سے ، عبیدہ نے حضرت عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ عبد الله بن مسعود) سے روایت کی۔اعمش نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَأْ عَلَيَّ کہا: اور اس حدیث کا کچھ حصہ عمرو بن مرہ نے قَالَ قُلْتُ أقْرَأُ عَلَيْكَ وَعَلَيْكَ مجھ سے بیان کیا۔انہوں نے ابراہیم سے روایت أُنْزِلَ قَالَ إِنِّي أَشْتَهِي أَنْ أَسْمَعَهُ کی۔اور (سفیان ثوری) نے اپنے باپ (سعید بن الضيا مسروق) سے، ان کے باپ نے ابوا ھی سے، مِنْ غَيْرِي قَالَ فَقَرَأْتُ النِّسَاءَ ابوالضحیٰ نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) سے حَتَّى إِذَا بَلَغْتُ فَكَيْفَ إِذَا جِثْنَا مِنْ روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی ہم نے كُلّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَ جِئْنَا بِكَ عَلَى هؤلاء فرمایا: مجھے قرآن پڑھ کر سناؤ۔کہتے تھے: میں نے شهیدان (النساء : ٤٢) قَالَ لِي كُفَّ کہا: کیا میں آپ کو پڑھ کر سناؤں حالانکہ آپ پر